NIA Raid: خالصتان گینگسٹر نیٹ ورک پر این آئی کی بڑی کارروائی، پنچاب، یوپی دہلی سمیت 6 ریاستوں میں50سے زائدٹھکانوں پر ریڈ
پچھلے کچھ مہینوں میں دہلی-این سی آر کے علاوہ یہ گینگسٹر یوپی اور پنجاب-ہریانہ میں زیادہ سرگرم ہو گئے ہیں۔ ان گینگسٹر کو ملنے والی رقم پاکستان سے آنے والے منشیات اور خالصتانی دہشت گردوں سے ملتی ہے۔
NIA releases pictures of 10 accused involved in attack on Indian Consulate: ہندوستانی قونصل خانے پر حملے میں ملوث 10 ملزمان کی تصویر جاری، این آئی اے نے لوگوں سے ان کے بارے میں طلب کی معلومات
ایجنسی نے بتایا کہ اسی دن، خالصتانی حامیوں نے نعرے لگائے، سٹی پولیس کی طرف سے کھڑی کی گئی عارضی حفاظتی رکاوٹوں کو توڑ دیا اور قونصل خانے کے احاطے میں دو نام نہاد خالصتانی جھنڈے لگائے۔
SFJ On G20: میٹرو اسٹیشنوں کی دیواروں پر “دہلی بنے گا خالصتان” اور “خالصتان زندہ باد” کےلکھے گئے نعرے
دہلی کے پانچ میٹرو اسٹیشنوں کے قریب خالصتان کے نام پر متنازع نعرے لکھے گئے ہیں۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل سمیت مقامی اضلاع کی ٹیموں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔