Bharat Express

Kerala

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سنگھ پریوار کے کچھ لیڈر جو یہاں آئے تھے انہوں نے اپنے سامنے بیٹھے لوگوں سے کہا کہ وہ ’بھارت ماتا کی جئے‘ کا نعرہ بلند کریں۔ یہ نعرہ کس نے دیا؟ مجھے نہیں معلوم کہ سنگھ پریوار کو اس بات کا علم ہے کہ اس شخص کا نام عظیم اللہ خان تھا

کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

کے مطابق، طالب علموں کو منشیات، جنسی تشدد جیسے موضوعات پر معلومات حاصل کرنے کی تربیت نہیں دی گئی ہے۔ MakerLabs کے سی ای او ہری ساگر نے کہا کہ AI کے ساتھ امکانات لامتناہی ہیں۔ جب طلباء سوال پوچھتے ہیں تو Iris انسانی ردعمل کے تقریباً ایک جیسے جوابات فراہم کرتی ہے۔ مصنوعی ذہانت (AI) کے ساتھ سیکھنا تفریحی ہو سکتا ہے۔

میکسویل کے والد نے یہ بھی کہا کہ ان کے بڑے بیٹے کے مطابق میکسویل کی لاش کو کیرالہ لانے میں چار دن لگیں گے کیونکہ کچھ رسمی کارروائیاں اور کاغذی کارروائی مکمل کرنی ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کیرلا میں کانگریس اور یو ڈی ایف کے درمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے۔ کانگریس اس بار ملک کے تقریباً سبھی ریاستوں میں الائنس کے تحت الیکشن لڑ رہی ہے۔

پولیس نے ان کے قبضے سے ایک ریوالور، زندہ کارتوس، فرضی آدھار کارڈ، 47,280 روپئے کیش  اور دیگر سامان بھی ضبط کرلیا۔

اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے ڈائریکٹر جے پرکاش آر کے نے کہا کہ این سی ای آر ٹی کی بہت سی نصابی کتابوں میں پہلے ہی آئین کا تمہید موجود ہے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ کیرالہ اس طرح کی پہل کر رہا ہے۔

 قدیم زمانے میں ہندوستان خوشحال تھا کیونکہ سمندر میں ہمارا بڑا حصہ تھا۔ تب ہماری طاقت ہماری بندرگاہیں تھیں۔ آج بی جے پی حکومت ایک بار پھر بندرگاہوں کو مضبوط بنانے میں مصروف ہے۔

جیت کا فارمولہ بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ ہمارا عزم یہ ہونا چاہیے کہ ہم ہر بوتھ کو جیتیں گے۔ اگر ہم ہر بوتھ جیت سکتے ہیں تو کیرالہ میں الیکشن جیت سکتے ہیں۔ آپ کو زیادہ محنت کرنی ہوگی اور ہر ووٹر پر توجہ دینا ہوگی۔

لیپاکشی وہ جگہ ہے جہاں راون نے ماں سیتا کو اغوا کرنے کے بعد جٹایو کو شدید زخمی کر دیا تھا۔ جٹایو نے ہی بھگوان رام کو بتایا تھاکہ راون ماں سیتا کو جنوب کی طرف لے گیا ہے۔ اس کے بعد بھگوان رام نے انہیں موکش عطا کیا تھا۔