Kenyan president dismisses Cabinet:احتجاج سے تنگ ہوکر کینیا کے صدر نے پوری کابینہ کردی تحلیل،مہینوں سے ہورہاتھا احتجاج
جین زیڈ نامی ان مظاہرین میں اکثر نوجوان شامل ہیں جنہوں نے روٹو کی انتظامیہ کو ان کے دور صدارت کے سنگین بحران سے دوچار کردیا تھا اور وہ اس احتجاج اور مظاہرین پر قابو پانے کے لیے اس ٹیکس میں اضافے کو واپس لینے پر مجبور ہو گئے تھے۔
Protest in Kenya: کینیا میں ٹیکس میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، اب تک پانچ افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، ہندوستان نے اپنے شہریوں کیلئے جاری کی ایڈوائزری
کینیا میں پولیس کی مدد کے لیے فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ مظاہرین کے خلاف آنسو گیس، واٹر کینن اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا۔ ایمنسٹی کینیا سمیت کئی این جی اوز نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پانچ افراد کو گولی مار کر ہلاک اور 31 لوگوں کو زخمی کر دیا گیا ہے۔
Protest in Kenya: اس ملک میں بڑی بغاوت شروع، مظاہرین نے پارلیمنٹ کو لگا دی آگ، پولیس نے چلائی گولی
یہ مظاہرے کینیا میں اس وقت شروع ہوئے جب ارکان پارلیمنٹ نے نئے ٹیکسوں کی پیشکش کے بل پر ووٹ دیا۔ نئے ٹیکس میں 'ایکو لیوی' بھی شامل ہے، جس سے سینیٹری پیڈ اور ڈائپر جیسی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔