Bharat Express

Kejriwal

ان کے احتجاج کے دوران دہلی پردیش بی جے پی کارکنوں کو کجریوال کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔جو دہلی شراب پالیسی کیس میں ای ڈی کی حراست میں ہیں۔

دکشٹ نے ٹویٹ کیا، ’’کاش آپ  ہم سے بھی ملتے دنیش گنڈو راؤ‘‘۔ ہم آپ کو اروند کیجریوال کے دور حکومت میں بدعنوانی کے علاوہ تعلیم، صحت، مالیات، ماحولیات، پانی، سڑک اور انفراسٹرکچر کی حقیقت دکھاتے ۔

میٹنگ میں قریب چھ سے سات گھنٹے تک 2024 کے عام انتخابات اور نئے اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی جس میں میٹنگ کے اندر ہونے والے اہم فیصلوں کی جانکاری دی گئی ۔

آج سے شروع ہونے والی اس دو روزہ میٹنگ کا بنیادی مقصد 2024 کے عام انتخابات کیلئے مضبوط اور متحد اپوزیشن تیار کرنا ہے تاکہ ایک ساتھ انتخاب میں این ڈی اے کو مات دینے کی کوشش کی جائے۔

آنے والے دنوں میں عام آدمی پارٹی(AAP) کی بی جے پی(BJP) سے لڑائی کا رخ کیا ہو گا؟ اس تصادم کا نتیجہ ملک کی سیاست کے ساتھ ساتھ مخالف کیمپ میں عام آدمی پارٹی کی حیثیت کا بھی فیصلہ کرے گا۔ اپنے آپ کو جدید دور کا ابھیمنیو کہنے والے، اروند کیجریوال(KEJRIWAL) سیاست کی ہر بھول بھُلیاّں(چکرویوہ) کو چھیدنے کی 'گارنٹی' پر فخر کرتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی اور خود  اروند کیجریوال ہندوستانی سیاست میں کس قدر  و  وقار اور عزّت کے مستحق ہیں، اس کا فیصلہ آنے والے دنوں میں ہوگا کہ وہ اس دعوے پر کس حد تک قائم رہتے ہیں؟

سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ کیجریوال ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ملک کے خلاف نعرے لگانے میں حصہ لیتے ہیں۔ کیجریوال مفت کی بات کرکے عوام کو گمراہ کرنے کا کام کرتے ہیں۔