Kashmiri students: کشمیری طلباء کی مدد کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری، ریاست کے طلباء مختلف کالجوں میں پھنس گئے
طلباء سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تفصیلات مندرجہ بالا ہیلپ لائن نمبرز پر ایک مقررہ فارمیٹ میں شیئر کریں جس میں ان کا نام، نمبر، خاندانی رابطہ اور پتہ، موجودہ پتہ اور کالج یا یونیورسٹی کا نام شامل ہو۔