Karnataka Hijab Row: ’’حجاب ہو یا پگڑی، سب کو برابر حق…‘‘، کرناٹک کی سدارامیا حکومت کا دوٹوک موقف
ریاستی حکومت کا موقف واضح کرتے ہوئے کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے نے کہا کہ کانگریس حکومت نے کسی بھی ڈریس کوڈ کو ختم نہیں کیا ہے۔ ان کے مطابق حکومت صرف آئین کی جانب سے دیے گئے مذہبی حقوق کو یکساں مقام دینے کی بات کر رہی ہے۔
Hijab Controversy Row: کرناٹک کے بعد اب راجستھان کے اسکولوں میں حجاب پرپابندی لگانے کی تیاری کررہی ہے بی جے پی حکومت؟ جانئے پورا معاملہ
راجستھان کے وزیرتعلیم مدن دلاور نے اس معاملے میں محکمہ تعلیم کو حکم دیا ہے کہ دوسری ریاستوں میں حجاب پر پابندی کے اسٹیٹس کی رپورٹ تیار کی جائے، ساتھ ہی راجستھان میں اس کا کیا اثر پرے گا، اس کی بھی رپورٹ تیار کی جائے۔
Karnataka Hijab Ban Row: کرناٹک میں حجاب سے پابندی ہٹانے کے بیان سے پلٹ گئے وزیراعلیٰ سدارمیا، کہہ دی یہ بڑی بات
کرناٹک کے میسورو میں وزیراعلیٰ سدارمیا نے 22 دسمبر کو تعلیمی اداروں پر عائد حجاب پابندی کو واپس لینے کی بات کہی تھی، جس کے بعد بی جے پی نے کانگریس حکومت کی تنقید کی تھی۔





