Bharat Express

Karan Johar

اکثرتنازعہ میں رہنے پرانہوں نے کہا کہ وہ ’ٹرول فیورٹ‘ ہیں۔ انہیں اکثروبیشتر بغیر بات کے ٹرول کیا جاتا ہے کیونکہ ان کا ایک نام ہے اور ٹرولرس بے نامی لوگ ہیں۔ میں اس کا بھی مزہد لیتا ہوں۔

Kareena Kapoor Wants To Unfollow Karan Johar: کرینہ کپور نے اب ریویل کیا ہے کہ وہ کرن جوہر کو انسٹا گرام سے اَن فالو کرنا چاہتی ہیں۔ اس کی وجہ کا انکشاف اداکارہ نے’کافی ودھ کرن 8‘ میں کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس اگر ہم بات کریں تو  چندرچوڑ سنگھ نے سلمان خان کے اس دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ وہ 'کچھ کچھ ہوتا ہے' کی پروڈکشن کے دوران بے روزگار تھے۔

اسکریننگ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہ رخ خان کو رانی مکھرجی کا پلّو اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ۔ شاہ رخ اور رانی مکھرجی نے کرن جوہر کو 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی

کچھ کچھ ہوتا ہے' کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے پر میکرز نے ایک بار پھر اس فلم کو سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Rocky Aur Rani Kii Prem Kahaani: کرن جوہر طویل عرصے بعد ہدایت کاری کی دنیا میں ایک بار پھر  واپس لوٹے ہیں۔ انہوں نے سات سال بعد ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ ہدایت کی ہے۔ کرن جوہر کی یہ فلم ہٹ ثابت ہوئی ہے۔ اس فلم کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ اس …

کنگنا اکثر کرن جوہر پر تنقیدی تبصرے کرتی نظر آتی ہیں۔ وہ کرن جوہر پر اقربا پروری کو فروغ دینے کا الزام لگاتی رہتی ہیں۔ یہی نہیں کرن کئی مواقع پر یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ کنگنا کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے۔

بطور ہدایت کار جوہر کے کھاتے میں 'کبھی خوشی کبھی غم'، 'کبھی الوداع نہ کہنا' اور 'مائی نیم از خان' شامل ہیں، جب کہ بطور پروڈیوسر ان کے کھاتے میں 'کل ہو نا ہو'، 'یہ جوانی ہے دیوانی'، 'کپور اینڈ سنز' اور 'راضی' جیسی فلمیں ہیں۔ وہ سلیبریٹی چیٹ شو 'کافی ود' کرن کی میزبانی بھی کرتے ہیں۔

پروڈیوسر ہدایت کار کرن جوہر اپنی دوسری فلم کبھی خوشی کبھی غم کے 21 سال منا رہے ہیں جو 14 دسمبر 2001 کو ریلیز ہوئی تھی۔ بدھ کے روز، KJo نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کی BTS کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں فلم کی کاسٹ اور عملہ اور کرن اپنے اداکاروں کی ہدایت کاری، سیٹ پر ہلکے پھلکے لمحات گزارتے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں