Bharat Express

Kailash Vijayvargiya

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے ایک دن کے قیام پر اندور میں ہیں۔ انہوں نے انڈین جرنلزم فیسٹیول کے اختتامی سیشن میں مہمان خصوصی اور کلیدی مقرر کی حیثیت سے شرکت کی۔ شجرکاری میں بھارت ایکسپریس کی شرکت کو یقینی بنایا۔

مدھیہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کو بی جے پی نے چھندواڑہ ڈویژن کا انچارج بنایا تھا اورانہوں نے یہاں کی لوک سبھا سیٹوں کے نتائج پربڑی پیشین گوئی کی ہے۔

مغربی بنگال میں سہ پہر تین بجے تک 62.72 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے جبکہ مہاراشٹر میں 38.77 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ مہاراشٹر کے بعد لداخ میں سب سے زیادہ 61.26 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔

جین کا نام نومبر 2023 کے اسمبلی انتخابات میں سیاسی حلقوں میں پہلی بار اس وقت بحث میں آیا جب انہوں نے 3.64 لاکھ ووٹروں والی اندور-1 سیٹ سے انتخاب لڑا تھا۔

کیلاش وجے ورگیہ 2014 میں بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری بنائے گئے تھے۔ وہ مسلسل 9 سال تک اس عہدے پر رہے ہیں۔ اب مدھیہ پردیش میں رکن اسمبلی بننے کے بعد انہوں نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں جب سے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے۔ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اس کی اپنی حکومت بنے۔ مدھیہ پردیش میں دو بڑی پارٹیاں بی جے پی اور کانگریس ہیں۔

کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ موہن کھیڑا جانے سے پہلے پرینکا جی کو جواب دینا چاہیے کہ کنہیا لال ٹیلر کو کس نے مارا؟ آج بھی راجستھان میں کانگریس کی حکومت ہے اس کے اور ان کے خاندان کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی

بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے خواتین سے متعلق ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خواتین ایسے کپڑے پہن کر نکلتی ہیں تو دل کرتا ہے کہ ان کا نشہ اتار دوں۔