Song Loveyapa Ho Gaya Out: جنید خان اور خوشی کپور کی فلم کا ٹائٹل ٹریک ’لویاپا ہو گیا‘جاری، پکچر اس دن ہوگی ریلیز
جنید خان نے اپنی پہلی فلم ’’مہاراجہ‘‘ میں جیدیپ اہلاوت، شالنی پانڈے اور شروری کے ساتھ اپنی زبردست اداکاری سے بہت سارے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔
Maharaj to release on OTT on June 14: عامر خان کے بیٹے جنید کی پہلی فلم ‘مہاراج’ 14 جون کو او ٹی ٹی پر ہوگی ریلیز
فلم میں جنید کرسن داس ملجی کا کردار ادا کریں گے، جو معاشرے اور خواتین کے حقوق کے لیے لڑنے والے صحافی ہیں۔ ان کا انتقال 28 جولائی 1832 کو ہوا تھا۔
تھپڑ مارا، دانت سے ہاتھ کاٹا، عامر خان کے ساتھ سابق اہلیہ رینا دتہ نے ایسا کیوں کیا؟
بالی ووڈ اداکار عامرخان نے حال ہی میں کپل شرما کے شو میں انٹری کی۔ اس دوران اداکار کامیڈین سے اپنی پرسنل لائف کے بارے میں باتیں کیں۔ انہوں نے بتایا کہ آخر کیسے عامر خان کو ایک بار ان کی اہلیہ رینا دتہ نے زور دار تھپڑ مار دیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب ان کے بیٹے جنید کی پیدائش ہوئی تھی۔
Junaid Khan Movie Shooting: بیرون ملک اس مقام پر ہونے جا رہی ہے عامر خان کے بیٹے جنید کی فلم کی شوٹنگ، پہلی بار اسکرین پر نظر آئے گی یہ لوکیشن
جنید کی اس فلم کو عامر خان پروڈکشن پروڈیوس کر رہا ہے۔ وہیں، جنید جو کہ تھیٹر میں سات سال سے زائد عرصے سے کام کر چکے ہیں۔ وہ 'مہاراج' سے ہندی فلم میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ’مہاراج‘ ایک تاریخی مہاکاویہ ہے جس کی ہدایت کاری سدھارتھ پی ملہوترا نے کی ہے اور اسے آدتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔