Bhatwari Landsliding: جوشی مٹھ، رودرپریاگ کے بعد اب اترکاشی کا بھٹواڑی گاؤں لینڈ سلائیڈنگ کی لپیٹ میں
بھٹواڑی کا اصل گاؤں، جو اترکاشی کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہے، پچھلے 12 سالوں سے لینڈ سلائیڈنگ کی لپیٹ میں ہے۔ گاؤں کی ہر رہائشی عمارت میں بڑی بڑی دراڑیں پڑی ہوئی ہیں۔
Joshimath Landslide: جوشی مٹھ میں ہوٹل ملاری ان اور ہوٹل ماؤنٹ ویو کو لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے مسمار کرنے کا عمل جاری
اطلاع دینے کے بعد بھی مقامی انتظامیہ نے ہفتے کی شام تک ہوٹلوں کا معائنہ نہیں کیا تھا۔ دیر شام جوائنٹ مجسٹریٹ دیپک سینی نے اپنی ٹیم کے ساتھ معائنہ کیا۔
حادثہ نہیں تبدیلی کی مثال بنے جوشی مٹھ
سوال اٹھتا ہے کہ ترقی کے نام پر ہم جو انہدام کر رہے ہیں، کیا یہ سانحہ واقعی اسی کا نتیجہ ہے؟ اگریہی ناقابل تردید سچائی ہے تو ترقی کی قیمت کیا ہونی چاہئے؟
Joshimath:جوشی مٹھ 12 دنوں میں 5.4 سینٹی میٹر دھنس گئی ، حیران کن سیٹلائٹ تصاویر منظر عام پر
یہ تصاویر Cartosat-2S سیٹلائٹ سے لی گئی ہیں۔ ملک کے تمام سائنس دان جوشی مٹھ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد گھروں اور سڑکوں میں پڑنے والی دراڑوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
Joshimath Sinking: جوشی مٹھ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوٹل ملاری ان اور ماؤنٹ ویو آپس میں ٹکرا ئے، انتظامیہ نے کی توڑنے کی تیاری
ایس ڈی آر ایف کے کمانڈنٹ منیکانت مشرا نے کہا کہ ہوٹل ملاری ان کو منہدم کردیا جائے گا۔ اسے مرحلہ وار گرایا جائے گا۔ یہ ہوٹل ٹیڑھے میڑھے ہو چکے ہیں۔