Bharat Express

Joshimath crisis

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی طرف سے جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ ہمالیائی شہر 2 جنوری کو ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد صرف 12 دنوں میں 5.4 سینٹی میٹر دھنس گیا تھا۔

اطلاع دینے کے بعد بھی مقامی انتظامیہ نے ہفتے کی شام تک ہوٹلوں کا معائنہ نہیں کیا تھا۔ دیر شام جوائنٹ مجسٹریٹ دیپک سینی نے اپنی ٹیم کے ساتھ معائنہ کیا۔

سوال اٹھتا ہے کہ ترقی کے نام پر ہم جو انہدام کر رہے ہیں، کیا یہ سانحہ واقعی اسی کا نتیجہ ہے؟ اگریہی ناقابل تردید سچائی ہے تو ترقی کی قیمت کیا ہونی چاہئے؟