Elon Musk’s Starlink has been approved by the Indian government: ایلون مسک کے اسٹار لنک کو حکومت ہند کی منظوری، اب سیٹلائٹ سے چلے گا انٹرنیٹ، اسپیکٹرم الاٹ ہونے کے ساتھ کمپنیاں کمرشیل سروس لانچ کریں گی
قومی تحفظ سے جڑی شرطوں کو ماننے کے بعد محکمہ ٹیلی مواصلات نے اسٹار لنک کو ’لیٹر آف اِنٹینٹ‘ جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ اب اسٹار لنک ہندوستان کے ڈیجیٹل سفر میں ایک نیا انقلاب لانے کے لیے تیار ہے۔
Reliance posted record annual consolidated revenues: ریلائنس انڈسٹریز نے مالی سال 24-2023 میں ریکارڈ مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا
ریلائنس نے ایک اور کامیاب سال مکمل کیا، صارفین کی خدمت، ڈیجیٹل انوویشن، اور توانائی کے شعبے میں پائیدار ترقی کو دی ترجیح، صارفین کے کاروبار،O2C سیکٹر اور ڈیجیٹل سروسز میں مسلسل ترقی
Telecom users: جنوری میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 1,190 ملین تک جا پہنچی، ایئرٹیل اس شعبے میں ہے سرفہرست
ایئرٹیل نے جنوری میں بالترتیب 1.6 ملین اور 117,000 صارفین کے خالص اضافے کے ساتھ موبائل اور وائر لائن کے شعبے میں ترقی کی قیادت کی۔
Jio with National Intellectual Property Award: حکومت ہند نے جیو کو نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی ایوارڈ سے نوازہ
مرکزی وزیر تجارت اور صنعت پیوش گوئل نے نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ اعزازات دیئے۔ عالمی سطح پر کمپنی نے پچھلے تین سالوں میں 4 ہزار سے زیادہ پیٹنٹ فائل کیے ہیں۔
Jio Unlimited Offer – Watch IPL for free on Jio Hotstar: جیو کا زبردست آفر، جیو ہاٹ اسٹار پر مفت میں دیکھیے آئی پی ایل
موجودہ اور نئے جیو سم صارفین کے لیے خصوصی پیشکش۔ ٹی وی اور موبائل پر 4K میں 90 دن کا مفت ہاٹ اسٹار۔ 50 دن کے لیے مفت جیو فائبر، ایئر فائبر۔
JIO Joins hand with Spacex to bring: مکیش امبانی کو بھی ایلن مسک پر بھروسہ! ایئرٹیل کے بعد جیو نے ملایا اسٹارلنک کے ساتھ ہاتھ
ایئرٹیل اورریلائنس جیو کے راستے ایلن مسک اپنی اسٹارلنک سروس کی ہندوستان میں توسیع کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ایئرٹیل کے بعد اب اسٹارلنک نے مکیش امبانی کی ریلائنس جیو کے ساتھ بھی ہاتھ ملا لیا ہے۔ اسٹارلنک کی ہندوستان میں انٹری سے آپ کو کس طرح سے فائدہ ہوگا، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
TRAI tightens rules against spam calls: اسپَیم پر لگام نہ لگایا تو لگے گا 10 لاکھ روپے تک کا جرمانہ، مرکزی سرکار نے ٹیلی کام کمپنیوں کو کیا خبردار
وزارت ٹیلی کام کے مطابق، ترامیم کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ رجسٹرڈ اداروں کے ذریعے جائز تجارتی مواصلات سبسکرائبرز کی ترجیح اور رضامندی کی بنیاد پر ہوں۔ اس سے صارفین کے مفادات میں توازن پیدا ہو گا اور ملک میں جائز اقتصادی سرگرمیوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔
Telecommunication Act 2023: نیا ٹیلی کام قانون نافذ، غلط طریقے سے سم کارڈ خریدنے پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ، 3 سال کی قید
ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ 2023 میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے تحت کسی بھی ہنگامی صورتحال یا جنگ کی صورت میں حکومت ضرورت پڑنے پر کسی بھی ٹیلی کام سروس یا نیٹ ورک اور مینجمنٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے سکے گی۔
Central Government on fake international calls: مرکزی حکومت نے Jio، Airtel، Vodafone-Idea اور BSNL کو جعلی بین الاقوامی کالوں کو روکنے کی دی ہدایت
حکومت کے دورسنچار ڈپارٹمنٹ (DoT) نے ایک ایڈوائزری میں یہ ہدایت دی۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ یہ اطلاع ملی ہے کہ جالساز ہندوستانی شہریوں کو ہندوستانی موبائل نمبر شوکر انٹرنیشنل فون کالز کر رہے ہیں اور سائبر جرم اور مالیاتی دھوکہ دہی کر رہے ہیں۔
Jio launches 3 new Jio TV Premium Plans: جیو نے لانچ کئے 3 نئے ’جیو ٹی وی پریمئیم پلانس‘، پلان کے ساتھ ہی ملےگا ا و ٹی ٹی ایپس سبسکرپشن، 15 دسمبر سے ہونگے لائیو
جیو ٹی وی پریمیم پلانس کو ری چارج کرنے سے ایک سے زیادہ او ٹی ٹی سبسکرپشنز کو الگ سے خریدنے کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔ جیو ٹی وی ایپ میں سائن ان کرنے سے، او ٹی ٹی ایپس کے لیے الگ الگ لاگ ان اور پاس ورڈ بنانے اور یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔





