7 years complete of Reliance Jio: ریلائنس جیو کے بے مثال 7 سال مکمل، عام آدمی کی زندگی پر پڑنے والے جیو کے 7 اثرات
• ڈیٹا اور موبائل بل میں کمی۔ ایک اور بڑا اثر موبائل ڈیٹا کی قیمتوں پر پڑا، جیو کی آمد سے پہلے، ڈیٹا تقریباً 255 روپے فی جی بی کی شرح سے دستیاب تھا۔ جیو نے ڈیٹا کی قیمتوں کو بہت جارحانہ انداز میں کم کیا اور ڈیٹا 10 روپے فی جی بی سے بھی کم میں دستیاب ہوا۔
Speed of roll-out of 5G services: ہم نے5جی سروسز کے رول آؤٹ کی رفتار میں ہندوستان کو عالمی سطح پر قائدانہ مقام پر پہنچا دیا ہے:آکاش امبانی
آکاش امبانی، چیئرمین، Reliance Jio Infocomm Limited، نے کہا کہ حکومت ہند، محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن اور 1.4 بلین ہندوستانیوں کے ساتھ اعلیٰ معیار کی 5 G خدمات کے تیز رفتار رول آؤٹ کے تئیں اپنی وابستگی کا احترام کرتے ہوئے، ہم یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں کہ ہم نے 5G سروسز کے رول آؤٹ کی رفتار میں ہندوستان کو عالمی سطح پر قائدانہ مقام پر پہنچا دیا ہے۔
IPL 2023: 73 percent fans watching IPL on Jio Cinema: جیو سنیما پر 73 فیصدی شائقین آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں: اسکور رپورٹ
'اسکور' رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ ٹی وی پر آئی پی ایل کو دیکھنے والوں کی تعداد کیبل یا ڈی ٹی ایچ سے کہیں زیادہ ہے۔
پیرامل کے رہائشی پروجیکٹس میں ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کرے گا جیو-بی پی
ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ شراکت داری کے تحت پیرامل کی رہائشی منصوبوں میں آنے والے گراہک اور دیگر وزیٹروہاں قائم جیو-بی پی پلس ای وی چارجنگ اسٹیشنوں پر اپنے الیکٹرک گاڑی چارج کرسکیں گے۔
Reliance jio:دہرادون، اتراکھنڈ میں Jio True 5G لانچ، وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا – طلباء کو فائدہ ہوگا
ریلائنس جیو پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں Jio True 5G لانچ کے موقع پر وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ میں Jio، اتراکھنڈ کے لوگوں اور خاص طور پر دہرادون کے لوگوں کو Jio True 5G کے دہرادون میں لانچ ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ 5G لانچ اتراکھنڈ اور اس کے لوگوں کے لیے ایک اہم کامیابی ہے، جس سے سبھی کو بہت فائدہ ہوگا۔ Jio ریاست میں موبائل اور ڈیٹا کنیکٹیویٹی فراہم کرنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے
Reliance Infratel: جیو نے ریلائنس انفراٹیل کے حصول کو مکمل کیا، 3,720 کروڑ روپے کیے ادا
6 نومبر کو، جیو نے این سی ایل ٹی ممبئی میں ایک عرضی دائر کی جس میں ریلائنس انفراٹیل کے حصول کو مکمل کرنے کے لیے ایس بی آئی کے پاس ایسکرو اکاؤنٹ میں 3,720 کروڑ روپے جمع کرنے کی پیشکش کی گئی۔





