Jio now sets its sights on the US and Germany: جیو کی نظریں اب امریکہ اور جرمنی پر: 12 شراکت داریوں کے ذریعے 150 کروڑ صارفین تک پہنچنے کی امید
ہندوستان کی ثابت شدہ ٹیکنالوجی اب دنیا تک پہنچنے کے لیے تیار، ترقی یافتہ ممالک سے ایشیا، جنوبی امریکہ اور افریقہ تک تلاش کئے جارہے ہیں مواقع
Analysts Optimistic About Jio Platforms: جیو پلیٹ فارمز کے آئی پی او پر تجزیہ کار خوش، لسٹنگ پر 15-20فیصد اضافے کی توقع
ایمکے ریسرچ نے شرح نمو کے مقابلے میں مناسب قیمت کو دیکھتے ہوئے ’ سبسکرائب ‘کی درجہ بندی دی، 5Gپر بھاری سرمایہ کاری کا مرحلہ ختم ہونے پر نقد بہاؤ مضبوط ہونے کی توقع
Jio Platforms IPO: جیو پلیٹ فارمز کا آئی پی او 21 اکتوبر کو کھلے گا، فی شیئر قیمت 1,065 سے 1,119 روپے مقرر
ریلائنس انڈسٹریز کی ڈیجیٹل اور ٹیلی کام کمپنی کا آئی پی او 23 اکتوبر تک کھلا رہے گا، ایک لاٹ کے لیے کم از کم 13,428 روپے درکار ہوں گے، اہل ملازمین کو فی شیئر 54 روپے کی رعایت ملے گی
Jio completes 10 years: جیو کے 10 سال مکمل، آکاش امبانی نے بتایا مستقبل کا منصوبہ، صارفین کو ملے گا بڑا فائدہ
جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے کہا کہ جیو کے پہلے عشرے میں فخر کرنے کے لیے بہت کچھ ہے، لیکن کمپنی کی منزل ابھی دور ہے۔ آنے والے 10 سال میں جیو کی توجہ نئی ٹیکنالوجی تیار کرنے اور بھارتی ٹیکنالوجی کو عالمی سطح پر پہنچانے پر رہے گی۔
Mukesh Ambani Reliance Jio BIGGEST IPO: جیو کے آئی پی او کا اعلان، 27 کروڑ نئے شیئرز جاری کرنے کی تیاری
ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ کی منظوری کے بعد ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جیو کے عوامی اجرا کی راہ ہموار، سرمایہ کاروں میں جوش و خروش
JioFinance App: جیو فائنانس ایپ نے بنایا ’منی ٹریکنگ‘ کو مزید آسان، کیش فلو، اخراجات، اور سرمایہ کاری پر ہوگا مکمل کنٹرول
کمپنی کے مطابق منی ٹریکنگ کے لیے ایپ میں تین اہم فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ پہلا ’یونیفائیڈ فنانشل ڈیش بورڈ‘ ہے، جو تمام جیو فائیننس قرضوں اور ڈپازٹس کے ساتھ ساتھ بیرونی بینک اکاؤنٹس اور سرمایہ کاری کو حقیقی وقت میں ایک جگہ پر دکھاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پوری مالیاتی تصویر ایک جگہ دیکھی جا سکتی ہے۔
Reliance AGM 2025: کب آئے گا Jio کا IPO ، مکیش امبانی نے ریلائنس گروپ کی سالانہ میٹنگ میں کیا انکشاف
عالمی سطح پر بھی جیو اپنی موجودگی کو بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ بھارت میں تیار کی گئی ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں متعارف کروایا جا سکے۔
جموں وکشمیرمیں سیلاب کے بحران کے درمیان ’جیو‘ بنا لائف لائن، دیگر مواصلاتی کمپنیوں کے نیٹ ورک رہے ٹھپ
جموں وکشمیر میں طوفانی سیلاب کی تباہی کے درمیان، ریلائنس جیوکا نیٹ ورک فعال رہا، جس نے تباہی سے متاثرہ جموں وکشمیر اورباہر پھنسے ہوئے ہزاروں خاندانوں کو جڑے رہنے میں مدد فراہم کی۔ اس سے لوگوں کو اپنے خاندانوں کے ساتھ رابطے میں رہنے اور انخلاء کے منصوبوں اورحفاظتی اقدامات پرتبادلہ خیال کرنے میں مدد ملی۔
Tax filing will be done on Jio Finance App: جیو فائنانس ایپ پر صرف 24 روپئے میں ہوگی ٹیکس فائلنگ
ٹیکس ماہرین کی مدد سے ٹیکس جمع کروانا 999 روپئے سے شروع ہوگیا ہے۔ ریفنڈ ٹریکنگ اور ٹیکس نوٹس الرٹس بھی ایپ پر دستیاب ہوں گے۔
Jio Launched AI ready Cloud Computer Jio PC: کمپیوٹر سے محبت کرنے والوں کے لیے اچھی خبر،ریلائنس جیو نے ایک نیا جیو پی سی کیا لانچ
جیو۔ پی سی کفایتی ہے اور محفوظ کمپیوٹنگ بھی فراہم کرتا ہے۔ جیو پی سی نیٹ ورک کی سطح کی سیکیورٹی فراہم کرتا ہے، یہ وائرس، مالویئر اور ہیکنگ پروف ہے۔ کسٹمر کا ذاتی ڈیٹا جیسے شاپنگ، بینکنگ، آن لائن کلاسز، گھر سے کام، تصاویر، ویڈیوز کلاؤڈ میں محفوظ طریقے سے محفوظ ہیں۔





