Jharkhand New CM Oath Ceremony: چمپئی سورین آج وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے، گورنر نے دی حکومت سازی کی دعوت،
جھارکھنڈ کے سرائے کیلا سے جے ایم ایم کے رکن اسمبلی چمپئی سورین آج 2 فروری کو ریاست کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے۔ انہیں 10 دنوں کے اندراکثریت ثابت کرنی ہوگی۔
Jharkhand Political Crisis: جیل میں رہیں گے ہیمنت سورین، اراکین اسمبلی کو حیدرآباد لے جانے والی فلائٹ منسوخ، نئی حکومت کی تشکیل پر تعطل برقرار
عظیم اتحاد کی کوشش تھی کہ اراکین اسمبلی کو ریاست سے باہر حیدرآباد میں شفٹ کردیا جائے۔ تاہم عین وقت پر موسم نے دھوکہ دے دیا اور فلائٹ کو کینسل کرنا پڑا۔
Jharkhand CM Hemant Soren: اگر ہیمنت سورین گرفتار ہوتے ہیں تو کیاان کی اہلیہ کلپنا سورین وزیر اعلیٰ بن سکتی ہیں؟
جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین منی لانڈرنگ کیس میں آج ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ اگر انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تو کیا ان کی اہلیہ کلپنا سورین سی ایم کا عہدہ سنبھالیں گی؟
Jharkhand Politics: کیا جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ہو جائیں گے گرفتار؟ ای ڈی آج کرے گی پوچھ گچھ
ہیمنت سورین سے پوچھ گچھ سے پہلے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ان کی اہلیہ کلپنا سورین جھارکھنڈ کی وزیر اعلیٰ ہو سکتی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ای ڈی انہیں گرفتار کر سکتی ہے۔
Hemant Soren at Official Residence in Ranchi: جھارکھنڈ کے لاپتہ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پہنچے رانچی، اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ میں کلپنا سورین کی شرکت
پیر سے لاپتہ جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے بارے میں جانکاری مل گئی ہے۔ وہ دہلی میں غائب ہوئے تھے اور رانچی میں ملے ہیں۔ یہاں انہوں نے پارٹی اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کی۔
Jharkhand Politics: وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے خلاف فرنٹ فٹ پر کھیل رہی ہے بی جے پی، بابولال مرانڈی نے گورنر کو لکھا خط
میٹنگ کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر امر باوری نے کہا کہ بی جے پی نے ریاست کے سیاسی بحران پر گورنر کو خط لکھا ہے اور آئینی دفعات کا مطالبہ کیا ہے۔
Jharkhand Politics: جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت نے ای ڈی کو بھیجے خط میں کہا- الزامات بتائیں، تعاون کریں گے
سورین نے اپنے خط میں ایک بار پھر لکھا ہے کہ ایجنسی کا سمن سیاسی طور پر محرک ہے اور بار بار سمن بھیج کر ان کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اپنے خط میں سی ایم نے ایجنسی سے درخواست کی ہے کہ ای ڈی فی الحال ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرے۔
CP Radhakrishnan on Jharkhand’s political situation: گورنر نے پہلی بار جھارکھنڈ کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر کی بات، کہا معاملہ ابھی کاغذوں پر ہیں،حقیقت کی بنیاد پر غلط کام کرنے والوں کو ملے گی سزا
گورنر نے کہا کہ راج بھون صرف ریاست کے لاء اینڈ آرڈر پر نظر رکھے ہوئے ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بد سے بدتر ہوتا جا رہا ہے جو کہ تشویشناک ہے۔
Jharkhand Politics: سی ایم کو 7واں سمن بھیجے جانے کے بعد اب ای ڈی آفس پہنچا ہیمنت سورین کا مندوب، دیا لفافہ، لی رسید
بتایا جا رہا ہے کہ سی ایم ہیمنت سورین نے زمین گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کے ساتویں سمن کا بھی جواب نہیں دیا۔ ای ڈی نے دو دن کے اندر پوچھ گچھ کے لیے جگہ، تاریخ اور وقت بتانے کو کہا تھا۔ ای ڈی نے انہیں 29 دسمبر کو ہی ساتویں بار طلب کیا تھا۔ اب ای ڈی کا دو دن کا وقت بھی ختم ہو گیا ہے۔





