Karnataka Politics: ڈی کے شیو کمار کا بی جے پی اور جی ڈی ایس پر الزام ،کہا ہمیں معلوم ہے کہ یہ حکومت گرانے کے خواہشمند ہیں
ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ ہمارے دشمن دوست بن چکے ہیں۔ میرے پاس ایسے لوگوں کے بارے میں معلومات ہیں جو کرناٹک میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنانے کے لیے (سنگاپور) گئے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کرناٹک میں کانگریس حکومت کے خلاف سنگاپور میں حکمت عملی چل رہی ہے۔
H. D. Kumaraswamy on meeting: بنگلورو میں بی جے پی کی قیادت میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت نہیں کرے گی جے ڈی (ایس): کمارسوامی
کرناٹک میں کانگریس حکومت کے بارے میں کمارسوامی نے الزام لگایا کہ اس میں چیف منسٹر سدارامیا کے علاوہ "متعدد وزرائے اعلیٰ" ہیں اور پارٹی کی سرکار شروع میں ہی پٹڑی سے اتر گئی ہے۔
Karnataka Assembly Election Results 2023: بی جے پی کے ہاتھ سے نکل گیا کرناٹک، کانگریس کی شاندار کارکردگی، جے ڈی ایس نہیں رہی کنگ میکر؟
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس اپنے دم پر واضح اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جے ڈی ایس بھی 30 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔
Karnataka Assembly Election Result 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا جلوہ، بی جے پی نہیں دے سکی ٹکر
Karnataka Assembly Election Results Today: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کے لئے ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے شروع ہوجائے گی۔ بی جے پی اور کانگریس اپنی اپنی جیت کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ جے ڈی ایس کو کنگ میکر بننے کی امید ہے۔
Karnataka Exit Poll 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول میں معلق اسمبلی کے آثار، کانگریس بن سکتی ہے سب سے بڑی پارٹی
Karnataka Exit Poll 2023: کرناٹک کی 224 رکنی اسمبلی کے لئے بدھ (10 مئی) کو ووٹنگ ہوئی۔ 13 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پول آنے شروع ہوگئے ہیں۔
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک الیکشن سے پہلے بی جے پی کو جھٹکا، ایم ایل اے این وائی گوپال کرشن کا استعفیٰ، کانگریس میں جانے کی قیاس آرائی
Karnataka Assembly Elections 2023: اس مہینے کے آغاز میں بھی بی جے پی کو جھٹکا لگا تھا جب دو ایم ایل سی پتنا اور بابو راو چنچنسر نے کانگریس کا دامن تھام لیا تھا۔
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 10 مئی کو ووٹنگ، 13 مئی کو ہوگی ووٹوں کی گنتی
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لئے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اسمبلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے کئی بڑے اعلان کئے ہیں۔
Amit shah in Karnataka: کانگریس اور جے ڈی ایس بدعنوانی میں نمبر ون، یہ خاندان وادی پارٹیاں- کرناٹک میں اپوزیشن پر برسے امت شاہ
Amit Shah in Karnataka: مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ کرناٹک کے غریبوں کی تشویش صرف وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بی جے پی ہی کر سکتی ہے۔۔
Amit Shah slams Congress in Karnataka: امت شاہ نے کہا- کانگریس اور جے ڈی ایس کا ٹیپو سلطان میں یقین، دونوں پارٹیاں کرناٹک کا بھلا نہیں کرسکتیں
کرناٹک دورے کے تحت مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پتور میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور جے ڈی ایس پر جم کرتنقید کرتے ہوئے بی جے پی کے حق میں ماحول بنایا۔





