Operation Sindoor Outreach: بھارت نے پاک اسپانسرڈ دہشت گردی کے خلاف اپنا موقف مضبوطی سے رکھا، جاپان ہمارے ساتھ: سلمان خورشید
ایم پی اپراجیتا سارنگی نے کہا کہ یہاں ہم نے وزیر خارجہ، سابق وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، اس کے علاوہ ہند نژاد لوگوں سے بھی ہم نے ملاقات کی۔ ہمارا مقصد پاکستان اسپانسرڈ دہشت گردی کو بے نقاب کرنا تھا اور ہم اس میں کامیاب ہوئے ہیں۔
UAE and Japan express solidarity with India: متحدہ عرب امارات اور جاپان نے کیا دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، پارلیمانی وفود نے دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام سے ملاقات
شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ شری کانت شندے کی قیادت میں ایک وفد نے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان، دفاعی کمیٹی کے چیئرمین علی النعیمی اور دیگر سرکردہ لیڈروں سے ابوظہبی میں بات چیت کی۔
Rajnath Singh meets his Japanese counterpart: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے جاپانی ہم منصب سے کی ملاقات، سیکورٹی خدشات اور دوطرفہ تعلقات پر ہوئی بات چیت
دونوں لیڈروں نے دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے اور خطے میں بڑھتے ہوئے سیکورٹی چیلنجز کا جواب دینے کے اپنے عزم پر زور دیا۔
Made in India Honda Elevate: ہندوستان میں تیار ہونے والی ہونڈا ایلیویٹ نے 5 اسٹار کریش ٹیسٹ ریٹنگ کے ساتھ جاپان میں مچائی دھوم
جاپان میں ہونڈا ایلیویٹ کی مارکیٹنگ WR-V کے طور پر کی جاتی ہے اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ہندوستان میں بنی ہونڈا گاڑی جاپانی مقامی مارکیٹ میں بھیجی گئی ہے۔
PM Modi Meets Japanese Delegation: وزیر اعظم مودی کی جاپانی وفد سے ملاقات، ہندوستان اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعاون کو وسیع کرنے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم نریندر مودی نے تجارت، سرمایہ کاری اور کلیدی شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، بھارت-جاپان اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے کیزائی ڈویوکی وفد سے ملاقات کی۔
Japan’s big decision: تائیوانی نژاد شہریوں کے لیے جاپان کا بڑا فیصلہ، بیجنگ نے کیا سخت برہمی کا اظہار، جانئے کیا ہے معاملہ
تائیوان کے وزیر خارجہ لن چیا لونگ نے اس تبدیلی پر اظہار تشکر کیا۔ ایک بیان میں، انہوں نے کہا کہ تائیوان کا خیال ہے کہ جاپان میں تائیوان کے حقوق اور مفادات کا جاپانی خاندانی رجسٹروں پر درست تفصیلات کے ذریعے مزید تحفظ کیا جائے گا۔
Earthquake Struck Japan: زلزلہ کے تیز جھٹکوں سے لرزگئی جاپان کی سرزمین، سنامی کا الرٹ جاری
جاپان کے کیوشوجزیرے میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ اس زلزلے کے بعد جاپان نے ممکنہ سنامی سے خبردارکیا ہے۔ ابھی تک اس زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Japan New PM Shigeru Ishiba: شیگیرو ایشیبا جاپان کے نئے وزیر اعظم ، اگلے ہفتے سے سنبھالیں گےچارج
جاپان کو نیا وزیراعظم ملنے جا رہا ہے۔ خبر ہے کہ سابق وزیر دفاع شیگیرو ایشیبا دنیا کی چوتھی بڑی معیشت کا چارج سنبھالنے جا رہے ہیں۔ شیگیرو نے جمعہ کو لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قیادت میں ہونے والے انتخابات میں ایک قریبی مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔
World Most Loyal Dog Story: دنیا کے سب سے وفادار کتے کی دل چھو لینے والی کہانی،جاپان کے ریلوے اسٹیشن پر نصب ہے مجسمہ
ہاچیکو ہر شام اسٹیشن کے ٹکٹ گیٹ پر کھڑا ہوتا تھا اور لوگوں کو ایسے دیکھتا تھا جیسے وہ کسی کو ڈھونڈ رہا ہو۔ تاہم، ابتدائی دنوں میں، لوگ ہاچیکو کو ایک بدمعاش کتا سمجھتے تھے۔ لیکن، 1932 میں، ایک جاپانی اخبار میں ان کے بارے میں ایک رپورٹ شائع ہوئی، جس کے بعد وہ مشہور ہوگیا۔
Japan Typhoon Shanshan: جاپان میں سمندری طوفان شان شان نےمچادی تباہی ، نظام زندگی متاثر، متعدد افراد ہلاک
سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے تمام سرکاری محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس وقت 219 ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔





