Bharat Express

Jamia universities

اسکالرشپ اینڈ گرانٹس بیورو(ایس اے جی) اورآل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن (اے آئی سی ٹی ای) کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آئیڈیا (آئیڈیا ڈیولپمنٹ، ایوے لوایشن اینڈ اپلی کیشن) لیپ قائم کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طرف سے مختصر مدتی کورسز چلانے لا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدوار سرکاری ویب سائٹ کی مدد سے ان کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

سرفہرست مینجمنٹ کالج آئی آئی ایم-احمد آباد ہے، جبکہ تین انجینئرنگ کالج ٹاپ 10 بی-اسکول زمرے کے تحت ہیں۔ بہترین یونیورسٹی کے زمرے کے تحت، آئی آئی ایس سی بنگلور یونیورسٹی رینکنگ میں سرفہرست ہے جس کے بعد جے این یو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کا نمبر آتا ہے۔ تین نجی یونیورسٹیوں نے بھی اس فہرست میں جگہ بنائی ہے۔