Bharat Express

Jaipur-Mumbai Train

Jaipur Mumbai Express: ممبئی-جے پور سپر فاسٹ ایکسپریس میں آرپی ایف سپاہی چیتن سنگھ نے اپنی سروس رائفل سے اپنے اے ایس آئی سمیت تین ملزمین کا گولی مارکر قتل کردیا تھا۔

اسٹیٹ ریلوے پولیس کی تحقیقات سے اب تک یہ بات سامنے آئی ہے کہ کانسٹبل چیتن شرما بوریولی اسٹیشن پر اترنے سے پہلے اور بھی بہت سے لوگوں کو نشانہ بنا سکتا تھا۔

ممبئی کے بوریولی (جی آر پی) ریلوے اسٹیشن کی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ایسے میں ایک خاتون پولیس کے سامنے آئی ہے۔ اس خاتون نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اس صبح آر پی ایف جوان نے اس کے ساتھ بھی بدتمیزی کی تھی۔

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ہریانہ میں نوح تشدد اسٹیٹ اسپانسرڈ لگتا ہے، یہاں بھی منی پورجیسے حالات بنانے کی کوشش تھی، لیکن نوح کے لوگوں نے اس میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ملک کے 75 فیصد لوگ سیکولر ہیں، اس لئے ہمیں ڈرنے اورگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق 7 اگست کو بوریولی عدالت میں پیشی کے دوران جی آر پی نے دلیل دی کہ وہ ابھی بھی پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ریلوے اسٹیشن اور ٹرین کے تمام سی سی ٹی وی کی جانچ کی جارہی ہے۔

چیتن سنگھ کو منگل (یکم اگست) کو 7 اگست تک گورنمنٹ ریلوے پولیس کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ ملزم کانسٹیبل کی تحویل کے لیے پولیس نے عدالت کو بتایا کہ وہ تفتیش میں تعاون نہیں کر رہا۔اب سات  اگست تک اس سے پوچھتاچھ کی جائے گی اوریہ جاننے کی کوشش کی جائے گی کہ آخر اس نے ان لوگوں کو گولی کیوں ماری۔ فی الحال یہ واضح ہوگیا ہے کہ وہ ذہنی طور پر بیمار نہیں تھا۔

Asaduddin Owaisi on Jaipur Mumbai Train Firing: جے پور-ممبئی ایکسپریس میں 31 جولائی کو چیتن کمار چودھری نام کے آرپی ایف کانسٹبل نے 4 افراد کا گولی مارکر مبینہ طور پر قتل کردیا۔ اس معاملے پر اسدالدین اویسی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

 ممبئی-جے پور ایکسپریس میں چار لوگوں کا قتل کرنے کے ملزم آرپی ایف جوان چیتن کو دوپہر تین بجے بوری ولی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ دراصل، آج صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے ایک آرپی ایف جوان نے ممبئی-جے پورایکسپریس میں گولی مارکر چل لوگوں کا قتل کردیا تھا۔