Bharat Express DD Free Dish

Israel–Hamas ceasefire

فلسطینی ذرائع نے وضاحت کی کہ تحریک کا ایک وفد جنگ بندی کی تجویزپربات چیت کے لئے قاہرہ میں ہے اور وہاں وہ مصری حکام کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔

 حماس کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان اسرائیلی جہاز پر بہرہند میں ایک مشتبہ ڈرون سے حملہ ہوا ہے، جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔

حماس نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اس وقت تک کسی بھی بات چیت سے اتفاق نہیں کرے گی جب تک اسرائیل اپنی فوجی کارروائی ختم نہیں کر دیتا۔

اسرائیل حماس جنگ میں امریکہ بری طرح سے پھنستا چلا جارہا ہے۔بائیدن انتظامیہ کے سامنے اس وقت آگے کنواں اور پیچھے کھائی ہے۔ کل تک جو لوگ بائیڈن کے ساتھ تھے وہ اب بائیڈن کے خلاف ہوتے چلے جارہے ہیں اور اسی سلسلے میں ایک نیا گروپ جو منظرعام پر آیا ہے وہہ بائیڈن انتظامیہ …

اسرائیل کو بائیڈن انتظامیہ نے کہا کہ اگر وہ جنگ بندی کے بعد اپنی فوجی مہم کی تجدید کرتا ہے تو اسے جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کی "مزید نمایاں نقل مکانی" سے بچنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔