CBSE Board Exam Postponed: خلیجی ممالک میں کشیدگی کے درمیان سی بی ایس ای کا بڑا فیصلہ، بارہویں جماعت کے امتحانات مؤخر، لاکھوں طلبہ کو ملی راحت
مغربی ایشیا کے خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بارہویں جماعت کے بعض امتحانات کو مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق 12 مارچ سے 16 مارچ 2026 کے درمیان منعقد ہونے والے امتحانات کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔
US-Israel-Iran Tension Row: ایران پرامریکہ اوراسرائیل کے حملوں کی کن ممالک نے کی مذمت؟ جانئے مکمل تفصیل
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مارے جانے کے بعد کہا، "پاکستان حکومت اور عوام ایران کے لوگوں کے ستھ ان کے دکھ اورغم کی گھڑی میں شامل ہے اورآیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پراپنی تعزیت پیش کرتے ہیں۔"
Iran attacked US bases in the Gulf countries: ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر کیا حملہ، قطر کی وزارت خارجہ نے جاری کیا بیان
قطر میں موجود العبید امریکی ایئربیس پر ایران نے کل چھ میزائلیں داغی ہیں، جن کو فضا میں ہی مار گرایا گیا ہے۔





