Pezeshkian Hits Back At Trump: ’ہم دہشت گرد نہیں، خود دہشت گردی کا شکار ہیں‘، یو این جی اے میں ایرانی صدر کا ٹرمپ پر جوابی حملہ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو دہشت گرد قرار دینا درست نہیں، کیونکہ ایران خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔
US Iran Conflict: ’’مجھ سے غلطی ہوئی…‘‘ ایران جنگ میں فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کے وزیر کا بڑا اعتراف
ایران میں جاری فوجی کارروائی کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق بیان پر امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لوٹنک نے معافی مانگتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان سے بڑی غلطی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ انٹرویو کے دوران انہوں نے غلط معلومات فراہم کر دی تھیں۔
US Economic Terrorism: بھارتی شہریوں کی سلامتی پر ایران کا بڑا بیان، ممبئی میں ایرانی قونصل جنرل نے کہا- ’امریکہ کر رہا ہے معاشی دہشت گردی ‘
ایران کے قونصل جنرل سعید رضا موسوی موتلاغ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ ایران کو فوجی ذرائع سے نقصان پہنچانے میں ناکام رہا، اس لیے اب معاشی دباؤ کا راستہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے امریکی اقدامات کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اس طرح کے دباؤ کے لیے پہلے ہی تیار ہیں۔
Iranian Army Chief announced Kill American soldier: ’امریکی فوجی مارو، 60 ہزار ڈالر لو‘؛ ایران کا جنگ جیتنے کا منصوبہ کیا ہے؟
ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے امریکی فوجی کو ہلاک یا گرفتار کرنے والے شخص کے لیے 30 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ اگر یہ کارروائی کسی ایرانی خاتون کی جانب سے کی جاتی ہے تو انعام کی رقم دوگنی یعنی 60 ہزار ڈالر ہوگی۔
Iran Rejects Trumps Hormuz Control Claim: ٹرمپ کے دعوے کی اڑ گئیں دھجیاں! ایران کا دوٹوک جواب، کہا— ’ہمارے بغیر آبنائے ہرمز میں پتّہ بھی نہیں ہلے گا‘
آبنائے ہرمز کے سلسلے میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز پر ’’مکمل کنٹرول‘‘ رکھتا ہے اور اسے برقرار رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ دوسری جانب ایران نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہے اور اسے اس وقت تک نہیں کھولا جائے گا جب تک ایران کی شرائط تسلیم نہیں کی جاتیں۔
?Is Trump Afraid: ’کیا ایران سے ڈر گئے ٹرمپ؟‘ سیکریٹ سروس کے الرٹ پر منٹوں میں تبدیل کیا امریکی صدر نے طیارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ ترکی میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد برطانیہ روانگی کے وقت ان کا طیارہ خفیہ طور پر تبدیل کیا گیا تھا۔ امریکی سیکریٹ سروس اور فوج کی ہدایت پر یہ فیصلہ ممکنہ سکیورٹی خطرے کے پیش نظر کیا گیا، جس کا تعلق مبینہ طور پر ایران سے تھا۔
Iran’s Mega Plan: آبنائے ہرمز پر ایران کا بڑا داؤں، امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کے داخلے پر پابندی کی تیاری،جانیے کیا ہے میگا پلان؟
ایران آبنائے ہرمز سے امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا قانون لانے کی تیاری کر رہا ہے۔ مجوزہ بل، جرمانوں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردِعمل اور اس کے عالمی اثرات کے بارے میں جانیے مکمل تفصیل۔
Araghchi Warns Over Rubio’s Statement: روبیو کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی سخت وارننگ، امریکی جارحیت ٹرمپ کی مشکلات میں کرے گی اضافہ
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کے مسلسل فوجی حملے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ مفاہمتی کوششوں کی قیمت مزید بڑھا دیں گے۔ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حالیہ بیانات کو زمینی حقائق سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
Violation of Peace Agreement: امن معاہدے کی خلاف ورزی ٹرمپ کے دستخطوں کو بے معنی ثابت کرتی ہے: مجتبیٰ خامنہ ای
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور حملوں کے دوران ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والے امن معاہدے کی امریکہ کی جانب سے خلاف ورزی ایک بار پھر ثابت کرتی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کی کوئی حیثیت نہیں اور وہ بے معنی ہیں۔
Iran-US War Update: امریکا-ایران کشیدگی میں شدت، ایران کے اہم تنصیبات پر حملوں کی اطلاعات، بحرین میں بھی ہائی الرٹ
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کے دوران ایران کے کئی اہم اور اسٹریٹجک مقامات پر حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے پیش نظر بحرین میں بھی احتیاطی اقدامات کیے گئے ہیں، جبکہ عالمی توانائی کی سپلائی کو لے کر خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔





