Iran US Israel War: ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں نیا موڑ، ہم توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے نہیں کریں گے- ڈونلڈ ٹرمپ
عالمی ماہرین کے مطابق یہ عارضی وقفہ علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم موقع فراہم کرتا ہے، اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر فوری حملے کے خطرے میں کمی پیدا کرتا ہے۔ اس سے عالمی سطح پر توانائی کی مارکیٹ اور علاقائی سیاست پر بھی اثر پڑ سکتا ہے،
Houthi ‘Entry’ Amidst US-Israel-Iran War: امریکہ-اسرائیل اور ایران پر حملوں میں حوثی کی ’انٹری‘، ایرانی میڈیا کا بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مطابق، ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ حالانکہ، ایران نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تیسرے فریق کے ذریعے ہلکا پھلکا پیغام رسانی ہوئی ہے۔
ایران سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ-نیتن یاہو کی حکمت عملی ناکام، تین ہفتے بعد بھی نہیں کامیاب ہوپایا یہ پلان
ایران میں بغاوت کرنے کی امریکہ-اسرائیل کا منصوبہ فی الحال ناکام رہا ہے۔ موساد کی حکمت عملی کے تحت حملوں کے بعد عوام کو حکومت کے خلاف کھڑا کرنا تھا، لیکن تین ہفتوں بعد بھی کوئی بڑا آندولن نہیں ہوا۔ آئیے اس پلان کے ناکام ہونے کی وجہ جانتے ہیں۔
Israel-Iran War: ایران نے مارگرایا اسرائیل کا ایف-16 فائٹر جیٹ؟ آئی آرجی سی کا دعویٰ، آئی ڈی ایف نے دیا یہ جواب
ایران نے حال ہی میں امریکہ کے ایک ایف-35 فائٹرجیٹ کوٹارگیٹ کا دعویٰ کیا تھا، جس کی ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی تھی۔ اب آئی آرجی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایف-16 کو ٹارگیٹ کیا گیا ہے۔ یہ دعوے ایسے وقت سامنے آئے ہیں، جب 28 فروری کوایران پرامریکہ اوراسرائیل نے مشترکہ طورپرحملہ کردیا تھا۔
India Imports Petroleum And Strait Of Hormuz Significant: بھارت کس-کس ملک سے پیٹرولیم کرتا ہے درآمد، کیوں اتنا خاص ہے آبنائے ہرمز؟
بھارت اپنی ضرورت کے تقریباً 85 سے 89 فیصد خام تیل درآمد کرتا ہے۔ پہلے یہ تقریباً 55 فیصد آبنائے ہرمز کے راستے آتا تھا، تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر تقریباً 70 فیصد ہو گئی ہے۔ بھارت کی توانائی کی سپلائی محفوظ رہی ہے۔ بھارت کی یومیہ خام تیل کی کھپت تقریباً 55 لاکھ بیرل ہے اور یہ تقریباً 40 ممالک سے خام تیل درآمد کرتا ہے۔
Israel-Iran War: ڈرون دھماکہ سے دبئی میں ہنگامہ، سیکورٹی کی وجہ سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پوری طرح سے بند، یہاں جانئے تفصیل
اسرائیل-ایران جنگ کا اثراب دبئی تک پہنچ گیا ہے۔ حال ہی میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس ڈرون گرنے سے فیول ٹینک میں دھماکہ ہوا، جس سے آگ لگ گئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پرایئرپورٹ پرپروازیں عارضی طورپرمعطل کردی گئیں۔
Two Iranian Judo Players Killed in Attacks: امریکہ-اسرائیل حملوں میں دو ایرانی جوڈو کھلاڑی جاں بحق
فیڈریشن نے ایرانی قوم اور جوڈو برادری سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم حسین پورسعیدی اور حامد رضا جہان بخش کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ دونوں اسلامی جمہوریہ ایران کے فخر تھے، جو جوڈو کے چیمپیئن ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کی سلامتی کے دفاع میں اپنی جان قربان کر گئے۔
Iran-US-Israel War: آبنائے ہرمز کھلا ہے، مگر اس کا کنٹرول ہمارے پاس ہے: آئی آر جی سی کمانڈر
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی اس موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سمندری راستہ عالمی جہازوں کے لیے کھلا ہے، لیکن امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی ممالک کے جہازوں کے لیے یہ راستہ بند سمجھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ایک امریکی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کا حق رکھتا ہے۔
افطار پارٹی اورعید ملن تقریب سے نوین پٹنائک نے بنائی دوری، جانئے بی جے ڈی نے کیوں لیا یہ بڑا فیصلہ؟
اڈیشہ کی اپوزیشن پارٹی بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) نے سالانہ افطار پارٹی اور عید ملن تقریب کا انعقاد نہیں کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں ہزاروں بے قصور لوگوں کی جان جانے اورکئی دیگرکی زخمی یا بے گھرہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
Iran-US-Israel War: آبنائے ہرمز میں تھائی کارگو جہاز ”میوری ناری“ پر حملہ، 20 اہلکار محفوظ، 3 لاپتہ
آبنائے ہرمز دنیا کے اہم ترین سمندری راستوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ تنگ آبی گزرگاہ خلیج فارس کو بحیرہ عرب سے جوڑتی ہے اور عالمی توانائی کی سپلائی میں اس کا مرکزی کردار ہے۔ اندازوں کے مطابق دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل اور قدرتی گیس کی ترسیل اسی راستے سے ہوتی ہے۔





