Iran’s parliament approves hijab bill: ایران میں حجاب بل کوملی منظوری ،نئے قانون میں بے پردگی پر سخت سزا کی تجویز
اس وقت، قانون سازوں نے آئین کے ایک آرٹیکل پر زور دیا جو "تجرباتی" نفاذ کے لیے قانون سازی کی منظوری کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے۔ پارلیمنٹ میں اس بار ووٹنگ کا خاص سبجیکٹ اس تجرباتی قانون کی مدت کا فیصلہ کرنا تھا۔
Youth hanged in Iran, involved in anti-government protests:ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث ایک اور نوجوان کو دی گئی پھانسی
ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو سرعام پھانسی دی جا رہی ہے۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دو افراد کو آواز اٹھانے پر سرعام پھانسی دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران میں ایک مظاہرین کو دو سیکیورٹی اہلکاروں کو چھرا گھونپنے کا جرم ثابت ہونے پر سرعام پھانسی دے دی گئی۔
Iran: ایرانی حکومت نے مورالٹی پولیس کو ہٹانے کا کیا اعلان ، احتجاج جاری
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ملک کے اٹارنی جنرل نے مطلع کیا ہے کہ ایران کی اخلاقی پولیس، جسے ملک کے اسلامی لباس کوڈ کو نافذ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، کو ختم کیا جا رہا ہے
Iran: ایران نے امریکہ پر افراتفری پھیلانے کا لگایا الزام
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ، بعض دیگر مغربی ممالک کے ساتھ مل کر ایران میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے
ایرانی سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پرپھر فائرنگ
ایرانی سیکورٹی فورسز نے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں پر فائرنگ کی جس سے درجنوں افراد ہلاک یا زخمی ہو گئے