Trump furious over Iran-Israel ceasefire violation: ’’دونوں کو پرسکون ہونا پڑے گا…ورنہ سب ختم ہو جائے گا…‘‘، ایران اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ٹرمپ برہم
پیر کی دیر رات ایران نے عراق اور قطر میں امریکی فوجی اڈوں پر چھ میزائل داغے، جس سے خطے میں مزید کشیدگی بڑھ گئی۔ ایرانی میڈیا نے اس آپریشن کو فتح کا اعلان کا نام دیا۔ حالانکہ، امریکی پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم نے زیادہ تر میزائلوں کو روک دیا اور قطری اڈوں پر کوئی بڑا اثر نہیں ہوا۔
Trump’s warning after ‘air strike’ on Iran: ’’یا تو امن ہو گا یا تباہی…‘‘، ایران پر ’ایئر اسٹرائیک‘ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو اب تنازع ختم کرنے پر راضی ہونا چاہیے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایران سے امن قائم کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ایران نے ایسا نہیں کیا تو اس پر مزید بڑے حملے کیے جائیں گے۔
Iran Israel War: اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کا یوپی کے اس گاؤں سے کیا ہے رشتہ؟ 1830 سے جڑی ہے انسائیڈ اسٹوری
اسرائیل اورایران کے درمیان چل رہی جنگ کے درمیان ہندوستان کا ایک گاؤں اچانک سرخیوں میں چھا گیا ہے۔ اس گاؤں کا اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کے ساتھ رشتہ ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
Iran-Israel Conflict: اسپتال پر حملے سے بوکھلایا اسرائیل، وزیر دفاع کا اعلان- اب سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو دیں گے سزا
ایران کے ذریعہ اسرائیل کے بیرشیبا کے سوروکا اسپتال پرکئے گئے حملے کے بعد اسرائیل کے وزیردفاع نے ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای پرسیدھا حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ وزیردفاع کیٹز کے مطابق ایران نے جنگی جرم کیا ہے اوراس کے لئے راست طورپر آیت اللہ علی خامنہ ای ذمہ دارہیں۔ ہم اب ان کو ہی ختم کردیں گے۔
Iran-Israeli War: امریکہ کی ایران کو کھلی دھمکی، آیت اللہ علی خامنہ ای نے دیا سخت جواب
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کوایک بارپھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے بہت بڑی بھول کی ہے اور وہ اس غلطی کی سزا ضرور پائے گا۔ ہم اپنے شہیدوں کے خون اوراپنے علاقے میں ہوئے حملوں کوکبھی نہیں بھولیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے کسی قسم کی مداخلت کی تو پورے خطے میں کھلی جنگ شروع ہو جائے گی۔
Iran Claim Missile Strike at Mossad Headquarters: ’’تل ابیب میں موساد کا کھیل ختم، ہم نے اڑایا ہیڈ کوارٹر…‘‘ جنگ کے درمیان ایران نے کیا بڑا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تل ابیب میں موجود موساد کے ہیڈ کوارٹرکومیزائل حملے میں تباہ کردیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق، یہ کارروائی اسرائیل کے خلاف جوابی حملوں کے تحت کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، موساد کی سرگرمیوں کو چلانے والا یہ اہم مرکز پوری طرح برباد ہوگیا ہے۔
Donald Trump Warn to Iran: ’ایران کو چھوڑنا ہی ہوگا نیوکلیئر پروگرام، سرینڈر سے کم کچھ بھی منظورنہیں‘، جی-7 سمٹ چھوڑکر امریکہ پہنچے ٹرمپ کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو سخت وارننگ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے رپورٹوں کی تردید کی، جس میں کہا گیا کہ وہ جنگ بندی پرکام کرنے کے لئے جی-7 سربراہی اجلاس سے قبل واپس واشنگٹن گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تہران چھوڑنا ایرانیوں کے لئے بہترہوگا۔
Israel Iran Conflict: اسرائیلی فوج کی بڑی کارروائی، ایران آرمی کے نئے چیف آف اسٹاف علی شادمانی کوتہران میں ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی لوگوں کو تہران خالی کردینا چاہئے۔ وہیں دوسری طرف اسرائیل کے کئی شہروں میں دھماکے کی خبر ملی ہے۔ تل ابیب کے شمال میں ہرجلیا میں خطرناک دھامکہ ہوا ہے۔
Iran Missile Strikes Tel Aviv US Ambassy: ایران نے امریکی سفارت خانہ پر داغیں میزائلیں، تل ابیب میں زبردست ہنگامہ
ایران کے ایک میزائل نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں امریکی سفارت خانہ کو نشانہ بنایا، جس سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان ہوا۔ امریکی سفیر نے تصدیق کی ہے کہ سفارت خانہ کو نقصان ہوا ہے، لیکن سبھی اہلکار محفوظ ہیں۔ ایران کے اس حملے نے مشرق وسطیٰ کے اس جنگ کو مزید تیز کردیا ہے۔
Iran attacks Israel: ایران کا اسرائیل پر حملہ، دو ہلاک، متعدد زخمی
اسرائیل ڈیفنس فورس (IDF) نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے اسرائیل کی سرزمین پر میزائل حملوں کی ایک نئی لہر شروع کی ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان ہفتوں کی بڑھتی دشمنی کے بعد بڑھتی کشیدگی کی عکاسی کرتی ہے۔ اسرائیلی حکام نے ملک کو ہائی الرٹ پر رکھا ہوا ہے۔





