The cause of the explosion in Iran revealed: رجائی بندرگاہ میں دھماکے کی وجہ سامنے آگئی، اموات کی تعداد 40 تک جا پہنچی، اسرائیل پر شک کی نگاہ
ایران کے بندرگاہ میں لگی آگ اب بھی سلگ رہی ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد سراج نے حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دھماکہ سازش کے تحت کیا گیا حملہ تھا اور میں اسرائیلی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔
Iran-Israel Tension: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے حالات؟ ایئر انڈیا نے ایران کے ایئر اسپیس سے گزرنا بندکردیا
ہندوستان کی طرف سے ایران اوراسرائیل سے متعلق ٹریول ایڈوائزری بھی جاری کردی گئی ہے۔ اس میں شہریوں سے ان دونوں ہی ممالک کا سفر کرنے سے بچنے کو کہا گیا ہے۔
Iran-Israel situation: ایران اور اسرائیل میں غیراعلانیہ جنگ شروع، ایران نے کہا اب اسرائیل کا کوئی بھی سفارتخانہ محفوظ نہیں رہے گا
آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے مشیر نے مزید کہا کہ شام میں گذشتہ ہفتے اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پرحملہ کیا تھا۔انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے 2 کمانڈروں سمیت 7 ارکان شہید ہوئے تھے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جوابی حملے کے خطرات پر اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔





