Bharat Express

IPL 2024

گلین میکسویل نے آئی پی ایل میں آر سی بی کے لیے 52 میچوں میں 28.77 کی اوسط سے 1,266 رنز بنائے ہیں۔ گزشتہ سیزن میں انہوں نے 12 میچوں میں صرف 52 رنز بنائے تھے،

رپورٹ کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرزنے ممبئی انڈینز کے سوریہ کمار یادیو سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ کے کے آر نے سوریہ کمار کو کپتانی کی پیشکش کی ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر بھی ٹیم کے اس بڑے فیصلے سے متفق ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ وراٹ کوہلی کو روہت شرما کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنا چاہیے۔ کیونکہ جیسوال فی الحال اس طرح کی فارم میں نہیں ہیں۔

ہرشت رانا نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لئے آئی پی ایل 2024 میں شاندارگیند بازی کی۔ وہ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیند بازوں کی فہرست میں پانچویں نمبرپررہے۔

آئی پی ایل 2024 میں وراٹ کوہلی نے ایک سنچری اور پانچ نصف سنچری لگائی۔ انہوں نے کپتان فاف ڈوپلیسس کے ساتھ بطور سلامی بلے باز61.75 کی اوسط اور154.69 کی اسٹرائیک ریٹ سے رن بنائے۔

آئی پی ایل 2024 کے بعد ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز ہونا ہے۔ ورلڈ کپ کے لئے تقریباً ٹیم انڈیا کے سبھی کھلاڑی امریکہ پہنچ گئے ہیں۔

کے کے آر آئی پی ایل 2024 کے پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی تھی۔ اس نے پہلے کوالیفائر میں حیدرآباد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ فائنل میچ سے جڑی ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ 7 سیزن میں صرف وہی ٹیم جیت سکی ہے۔

ئی پی ایل 2024 کے فائنل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے آئی سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم صرف 113 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یہ آئی پی ایل کے فائنل میچ میں سب سے کم سکور رہا۔ کولکاتہ کی جانب سے آندرے رسل نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ آئی پی ایل 2023 کے فائنل کے دوران بھی دیکھا گیا۔ فائنل میچ چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔

اگر ہم ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ پر نظر ڈالیں تو کولکاتہ نے 18 میچ جیتے ہیں۔ وہیں حیدرآباد نے 9 میچ جیتے ہیں۔ اس سیزن میں کولکاتہ کا حیدرآباد کے ساتھ تیسرا میچ ہوگا۔ کے کے آر نے لیگ میچ میں شاندار جیت درج کی تھی۔ اس کے بعد پلے آف میں بھی کامیابی حاصل کی۔