Iran Israel War: اگر کارروائی کرنے کی ضرورت پڑی تو…’، اسرائیل پر ایران کے حملہ کے تعلق سے ایس جے شنکر نے دیا بیان
ایران کے میزائل حملے کے تعلق سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا، "ہمیں کچھ عرصے سے وہاں کی صورتحال پر تشویش ہے، یہ (جنگ) 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہوئی تھی۔
North Korea Kim Jong Un: شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم جونگ اُن کس پر ہوئےناراض ، کہا موت کے گھاٹ اتار دوں گا
اس ماہ کے شروع میں، شمالی کوریا نے ایک نیا ہائپر سونک انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل لانچ کیا تھا۔ جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس سے شمالی کوریا کی طاقت میں مزید اضافہ ہوگا۔
Pakistan News: پاکستان نے پیسہ بچانے کی نئی ترکیب اپنائی ، اب ریڈ کارپٹ کے استعمال پر پابندی
گزشتہ ہفتے وزیراعظم شریف اور کابینہ کے ارکان نے فضول خرچی کو کم کرنے کی کوششوں کے تحت رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔
Umrah Pilgrims News: عمرہ کی ادائیگی کے لئے یہ اشیا مکہ لے کر نہ جائیں ،سعودی عرب نے عمرہ کرنے والوں کے لئے ان چیزوں پر عائد کی پابندی
وزارت نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'مقدس مہمانوں کو مملکت پہنچنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ان کے پاس ان ممنوعہ اشیاء میں سے کوئی چیز نہ ہو
Kalibr Cruise Missile Russia: دہشت گردی کے حملے کے بعد روس کا ایکشن ، دنیا کے سب سے بڑے سمندر میں داغااپنا میزائل ، جانئے کتنا جان لیوا ہے؟
روس کا کیلیبر کروز میزائل آواز سے 5 گنا زیادہ رفتار سے حملہ کرتا ہے۔ دو سال قبل روس نے بھی اس ہائپرسونک میزائل کا استعمال یوکرین میں زیر زمین ایک گودام کو اڑانے کے لیے کیا تھا۔
LATAM Airlines: آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جا رہا تھا طیارہ، اچانک لگا زوردار جھٹکا ، 50 مسافر زخمی
بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارہ شیڈول کے مطابق آکلینڈ ایئرپورٹ پر اترا اور اسے چلی کے شہر سینٹیاگو جانا تھا۔
US embassy warns of imminent attack in Moscow: روس میں امریکی سفارت خانے کا دعویٰ – اگلے 48 گھنٹوں میں ماسکو پر بڑا دہشت گرد حملہ ہوگا
روس میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ شدت پسند ماسکو میں ایک بڑا حملہ کرنے کا عنقریب منصوبہ رکھتے تھے۔ اس پر روسی سیکیورٹی سروسز کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔
United States: نکی ہیلی نے ریپبلکن صدارتی امیدوار سے دستبردار ہونے کا کیافیصلہ !، ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان مقابلہ آرائی
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت حریف نکی ہیلی نے اپنی صدارتی انتخابی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
USA News : 3 افراد کے قتل کے مجرم کو گیس سانس کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی، امریکہ میں ایک ماہ قبل بھی ایک قاتل کو اس طرح قتل کیا گیا تھا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو اس طرح موت کی سزا نہیں دی جانی چاہیے، جب کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ قاتلوں کو چاہے کتنی ہی سزا دی جائے، متاثرین کو انصاف ملے گا۔ جانئے اس میں سزا کیسے دی جاتی ہے
Indonesia Election 2024:انڈونیشیا میں دنیا کا سب سے بڑا یک روزہ انتخاب آج، جانئے کیا ہے اس کی خصوصیات ، عوام ووٹ دے کر کسے کریں گے منتخب ؟
اس اہم موقع پر انڈونیشیا کے عوام اپنے نئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب کرنے کے ساتھ ساتھ اراکین پارلیمنٹ اور مقامی نمائندوں کو بھی منتخب کر رہے ہیں۔