Lok Sabha Elections 2024: کانگریس-نیشنل کانفرنس کے درمیان پہلے دور کی بات چیت بے نتیجہ، عمر عبداللہ نے کہی یہ بڑی بات
جموں وکشمیر میں لوک سبھا کی پانچ سیٹ ہے اورایک لداخ کی ملاکر 6 سیٹ ہے، جن کے لئے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کو الائنس کرنا ہے۔ ان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کی سعودی عرب کے وزیر برائے دینی امور و دعوت و ارشاد شیخ عبداللطیف آل شیخ سے ملاقات
وزیر اسلامی امور سعودی عرب شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کانفرنس کے شرکاء کا خیرمقدم کیا اورکہا کہ یہ کانفرنس مشاورت کے عظیم اسلامی تصور کی آئینہ دار ہے۔ مملکت سعودی عرب انصاف، رحم دلی، میانہ روی، اعتدال پسندی اور اسلام کے شفاف پیغام کی علمبردار ہے۔
مولانا محمد رحمانی مدنی کی مکہ مکرمہ میں ائمہ حرمین اور وزیر برائے دینی امور سے خاص ملاقات، دینی وعلمی امور پر تبادلہ خیال
ہندوستان سے اس کانفرنس میں مولانا محمدرحمانی کے علاوہ، مولانا سید ارشد مدنی، مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی، مولانا اسعد اعظمی، مولانا عبدالسلام سلفی، مولانا ارشد مختار، ڈاکٹر حسین مڈورکویا، مولانا عبداللطیف کندی جیسی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
Maulana Mohammad Rahmani left for Makkah to participate in the Conference: سعودی حکومت کی دعوت پر مولانا محمد رحمانی مدنی کانفرنس میں شرکت کے لئے مکہ مکرمہ روانہ
فرماں روا سعودی عرب شاہ سلمان کی سربراہی اوروزیردینی امورکے زیرانتظام اس کانفرنس میں 85 ممالک کی 150 اہم شخصیات شرکت کریں گی۔