Vinesh Phogat and her future: ہم اندر سے پوری طرح ٹوٹ چکے ہیں ، اب ہم سے کشتی نہیں ہو پائے گی:ونیش پھوگاٹ کے شوہر کا بڑا بیان
اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ ہفتہ (17 اگست) کو پیرس سے ہندوستان واپس آ گئیں۔ دہلی ہوائی اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اولمپکس میں تمغے جیتنے والے پہلوان بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک بھی وینیش کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پہنچے۔
Paris Olympics 2024: سیمی فائنل میں ونیش پھوگاٹ کی زبردست جیت، کیوبا کی پہلوان کو شکست دے کر فائنل میں ہوئیں داخل، ہندوستان کیلئے ایک اور تمغہ طے
تیسرے اولمپکس میں حصہ لے رہیں 29 سالہ ونیش نے منگل، 6 اگست کو اپنی مہم کا آغاز کیا اور ان کی شروعات دھماکہ خیز رہی۔ ونیش نے اپنے پہلے ہی میچ میں موجودہ اولمپک اور 4 بار کی عالمی چیمپئن جاپان کی یوئی سوساکی کو شکست دے کر ہلچل مچا دی۔
Brij Bhushan Singh V/S Wrestlers Case: خواتین پہلوانوں کے جنسی استحصال کے معاملے میں برج بھوشن سنگھ کو بڑا جھٹکا، عدالت نے طے کیا الزام
راؤز ایوینیو کورٹ نے کہا کہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے لئے کافی ثبوت ہیں۔ ساتھ ہی ان کے سکریٹری ونود تومر کے خلاف بھی الزام طے ہوں گے۔
Delhi Court Rejects Brij Bhushan Singh’s Plea: برج بھوشن سنگھ کو عدالت سے لگا بڑا جھٹکا، دلیل اور عرضی دونوں خارج،7 مئی کو آسکتا ہے بڑا فیصلہ
برج بھوشن شرن سنگھ نے مقدمے میں الزامات عائد کیے جانے سے قبل ایک درخواست دائر کی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ واقعے کے وقت ہندوستان میں موجود نہیں تھے۔ اس کے حق میں اس نے اپنا کال ڈیٹیل ریکارڈ (سی ڈی آر) پیش کیا تھا۔ استدعا کی گئی کہ اس زاویے سے مزید تفتیش کی جائے۔
Congress targets center on Sakshi Malik issue: ساکشی ملک کے معاملے پر کانگریس کا مرکز پر نشانہ، کہا- بیٹیوں کی عزت کے ساتھ کھلواڑ ہوا، برج بھوشن کو گرفتار نہیں کیا گیا…،
ہندوستانی ریسلنگ فیڈریشن کے جمعرات کے روز ہوئے انتخابات میں برج بھوشن شرن سنگھ کے معتمد سنجے سنگھ نے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ سنجے کو 40 ووٹ ملے، جبکہ کامن ویلتھ گیمز کی سابق گولڈ میڈلسٹ انیتا شیوران کو 7 ووٹ ملے۔ سنجے وارانسی کے رہنے والے ہیں اور برج بھوشن کے قریب ہیں۔
Case of sexual harassment of women wrestlers: برج بھوشن پر خاتون ریسلرز کے مبینہ جنسی استحصال کے الزام کے معاملے میں آج پھر ہوئی سماعت
برج بھوشن کے وکیل نے کہا کہ اوور سائٹ کے ریکارڈ میں 17 اکتوبر کے کسی واقعہ کا کوئی ذکر نہیں ہے اور اوور سائٹ میں داخل کیے گئے حلف نامہ میں 17 اکتوبر کے واقعے کا ذکر اس کے بعد ہی کیا گیا ہے۔برج بھوشن کے وکیل نے کہا کہ شکایت کنندہ بھی اوور سائٹ کمیٹی میں ہونے والی سماعت کو مسترد نہیں کر سکتی۔
Delhi Police on Brij Bhushan Sharan Singh: برج بھوشن سنگھ نے خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا:دہلی پولیس
تاجکستان میں ہونے والی ایشین چمپئن شپ کی ایک شکایت میں الزام لگایا گیا کہ برج بھوشن سنگھ نے ایک خاتون ریسلر کی شرٹ بغیر اجازت کے اٹھائی اور اس کے پیٹ کو نامناسب طریقے سے چھوا۔ دہلی پولیس نے دلیل دی کہ یہ واقعات ہندوستان سے باہر ہوئے ہیں، لیکن یہ کیس سے متعلق ہیں۔
Vinesh Phogat On Trials: ٹرائل میں ملی چھوٹ پر ہوئی سخت تنقیدوں کو لے کر ونیش پھوگاٹ کا پہلا بیان،کہا میں مقدمہ سے نہیں ڈرتی
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کا ردعمل بھی پہلوانوں ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے ایشین گیمز میں بغیر ٹرائل کے کھیلنے کے لیے داخلے پر سامنے آیا۔