More Than One Billion 5G Subscriptions Expected in India : ہندوستان میں 5 جی سبسکرپشن کا اعداد و شمار 2031 کے آخر تک 1 ارب سے تجاوز کرنے کا امکان
بھارت میں 5 جی ٹیکنالوجی کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اندازہ ہے کہ سال 2031 کے اختتام تک ملک میں 5 جی سبسکرپشن کا اعداد و شمار 1 ارب سے آگے نکل جائے گا۔ یہ انکشاف عالمی ٹیلی کام کمپنی ایرکسن کی جانب سے جاری کی گئی ‘ایرکسن موبیلیٹی رپورٹ’ کے نومبر 2025 ایڈیشن میں کیا گیا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi : بھارت اب ٹیکنالوجی کا صارف نہیں، تکنیک کے ذریعے تبدیلی کی قیادت کرنے والا ملک بن چکا ہے: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو بھارت منڈپم میں منعقدہ ’’ابھرتی ہوئی سائنس و ٹیکنالوجی اختراع کانفرنس‘‘ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے آر ڈی آئی اسکیم فنڈ کا بھی آغاز کیا، جس کا مقصد بھارت کی سائنسی و تکنیکی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
Indigenous SODAR innovation boosts India forecasting & Atmanirbhar Bharat vision: بھارت میں مقامی طور پر تیار کردہ “سوڈر” ٹیکنالوجی کا افتتاح، موسم کی پیش گوئی میں انقلاب اور خود کفالت کی جانب اہم قدم
یہ منصوبہ صرف ایک سائنسی کامیابی نہیں بلکہ بھارت کے اس عزم کا اظہار ہے کہ وہ جدید تحقیق کو مقامی ضروریات سے ہم آہنگ کر کے ایک خود کفیل اور محفوظ مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے۔
India’s H1 coffee export value up 15% at $1.05 bn: ہندوستان کی ایچ ون کافی کی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ،6 ماہ میں 1.05 ارب ڈالر کا کاروبار
بھارت دنیا میں ساتواں بڑا کافی پیدا کرنے والا ملک ہے اور پانچواں بڑا برآمد کنندہ۔ ملک میں پیدا ہونے والی دو تہائی کافی برآمد کر دی جاتی ہے۔فصل سال 2025-2026 (اکتوبر سے آغاز) کے لیے کافی بورڈ نے ابتدائی تخمینہ 4.03 لاکھ ٹن لگایا ہے، جو پچھلے سال کے 3.63 لاکھ ٹن کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔
PM Modi Highlights Role of Tech in Empowering Every Indian: وزیر اعظم مودی نے ٹیکنالوجی کو ہندوستان میں مساوات کی سب سے بڑی طاقت قرار دیا، شیئر کیا اہم مضمون
وزیر اعظم کے مطابق ڈیجیٹل اختراعات نے عام شہریوں کو حکومتی خدمات تک براہِ راست رسائی دی ہے، بدعنوانی میں کمی آئی ہے اور حکومت اور عوام کے درمیان فاصلہ کم ہوا ہے۔
PM Modi and Amit Shah pays tribute to Sir M. Visvesvaraya on Engineers’ Day: پی ایم مودی اور امت شاہ نے انجینئر ڈے کی مبارکباد دی، پی ایم نے کہا-ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی انجینئرز ڈے کی مبارکباد دی۔ انہوں نے 'ایکس' پر لکھا: تمام انجینئروں کو انجینئرز ڈے کی دلی مبارکباد۔ آپ کی دوراندیشی، جدت طرازی اور لگن بھارت کو تکنیکی ترقی کی بلند ترین سطحوں تک تیزی سے لے جا رہی ہے۔
India adds 3.8 GW solar open-access capacity in H1 2025: بھارت میں 2025 کی پہلی ششماہی میں 3.8 گیگا واٹ سولر اوپن ایکسیس کی تنصیب، روف ٹاپ سولر میں زبردست اضافہ
Q2 2025 میں مہاراشٹرا نے سب سے زیادہ، 30 فیصد سے زائد، اوپن ایکسیس سولر تنصیبات کا حصہ حاصل کیا۔جون 2025 تک بھارت کی مجموعی اوپن ایکسیس سولر صلاحیت 24.6 گیگا واٹ تک پہنچ چکی ہے۔
India Post rolls out advanced postal technology project worth 5,800 cr: انڈیا پوسٹ نے 5,800 کروڑ روپے کے جدید ڈاک ٹیکنالوجی پروجیکٹ کا کیا آغاز
اس سے پہلے، پوسٹ آفسز میں صرف انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک اکاؤنٹس کے ذریعے یو پی آئی UPI ٹرانزیکشنز کی اجازت تھی، وہ بھی تکنیکی مسائل کی وجہ سے محدود انداز میں۔
Union Cabinet approves six-lane Bhubaneswar bypass project worth 8,308 cr: یونین کابینہ نے 8,308 کروڑ روپے مالیت کے چھ لین بھونیشور بائی پاس منصوبے کی منظوری
یہ منصوبہ اڈیشہ اور مشرقی بھارت کی دیگر ریاستوں کے لیے خاص فائدہ مند ہوگا ،کیونکہ یہ بھاری کمرشل ٹریفک کو کٹک، بھونیشور اور خوردہ شہروں سے ہٹا دے گا۔ اس سے مال برداری کی کارکردگی میں بہتری آئے گی،
100th indigenously manufactured stealth frigate Udaygiri delivered to Indian Navy: بھارتی بحریہ کی طاقت میں اضافہ، ادے گیری جنگی بحری بیڑے میں شامل
یہ روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ آئی این ایس ادے گیری کو صرف 37 ماہ میں سروس کے لیے بحریہ کے حوالے کیا گیا ہے۔





