100th indigenously manufactured stealth frigate Udaygiri delivered to Indian Navy: بھارتی بحریہ کی طاقت میں اضافہ، ادے گیری جنگی بحری بیڑے میں شامل
یہ روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ آئی این ایس ادے گیری کو صرف 37 ماہ میں سروس کے لیے بحریہ کے حوالے کیا گیا ہے۔
Govt approves 1-trillion RDI scheme to boost private-sector innovation: حکومت نے نجی شعبے کی اختراعات کو فروغ دینے کے لیے 1 ٹریلین روپے کی آر ڈی آئی اسکیم کی دی منظوری
حکومت نے ایک بیان میں کہا، "تحقیق کی جدت اور کمرشلائزیشن کو فروغ دینے میں نجی شعبے کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے، آر ڈی آئی اسکیم کا مقصد کم یا صفر شرح سود پر طویل مدت کے ساتھ طویل مدتی فنانسنگ یا ری فنانسنگ فراہم کرنا ہے۔"
Indian technology self reliance:ہندوستانی ٹیکنالوجی کی طاقت گزشتہ 3-4 دنوں میں دیکھی گئی، ملک خود انحصاری کی طرف بڑھ رہا ہے:وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ
ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دور اقتدار کی آخری دہائی میں، ملک میں سائنس ٹیکنالوجی کی اختراع نے کافی ترقی کی ہے۔ آپ نے پچھلے تین چار دنوں میں جو ٹیکنالوجیز دیکھی ہیں، ان میں سے زیادہ تر 2014 کے بعد حاصل کی گئی ہیں۔





