BJP MP Dr Dinesh Sharma : کھیل سے کھلاڑیوں کو مل رہے ہیں روزگار کے نئے مواقع، اسپورٹس مین شپ صحیح معنوں میں ہے ہندوستان کی روح : ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ کھیل کی روح ہی حقیقی معنوں میں بھارت کی اصل طاقت اور جان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے بچوں اور نوجوانوں میں کھیلوں کے تئیں نئی بیداری پیدا کی ہے اور کھیلوں کے فروغ کے لیے قابلِ قدر اقدامات کیے ہیں۔
PM Modi Congratulates Winners and Participants : وزیراعظم مودی نے کاشی ایم پی اسپورٹس مقابلوں کے فاتحین اور شرکاء کو دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے جمعہ کے روز کاشی ایم پی اسپورٹس کے تمام فاتحین اور شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان شرکاء کا جوش و خروش اور حوصلہ واقعی قابل تعریف تھا اور انہوں نے اپنی صلاحیت اور مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔
Champians Education Women Empowerment and Green Development: رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسمارٹ کلاس کا کیا افتتاح ، خواتین کے بااختیار بنانے اور سبز ترقی سے متعلق کیے کئی اعلانات
ماحولیاتی تنظیم ’انوائرمنٹ واریرز‘ کی جانب سے بدھ کے روز ایک ترقیاتی اور ماحولیات سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
Prithvi Shaw third fastest double century: پرتھوی شا نے بنائی رنجی ٹرافی کی تاریخ کی تیسری تیز ترین ڈبل سنچری
پرتھوی شا نے رنجی ٹرافی 2025-26 سیزن میں اپنی نئی ٹیم مہاراشٹر کی جانب سے کھیلتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے۔ گھریلو ٹیم کے لیے یہ ان کا صرف دوسرا میچ ہے اور اسی میں انہوں نے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا لیا۔
India vs Aus Women World Cup 2025 Semi Final: کتنے بجے شروع ہوگا بھارت-آسٹریلیا عالمی کپ سیمی فائنل، موبائل اور ٹیلی ویژن پر کیسے دیکھیں؟ جانیئے لائیو نشریات کی تفصیل
جانئیے بھارت بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل میچ کی لائیو نشریات کس چینل پر اور لائیو اسٹریمنگ کس ایپ پر ہوگی۔میچ کب اور کتنے بجے ہوگا؟
India vs Australia beat India in second one day: شارٹ اور کونوولی کی نصف سنچری، آسٹریلیا نے بھارت کو 2 وکٹوں سے دی شکست
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے 46.2 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
Virat Kohli hint Retirement: کیا وراٹ کوہلی ریٹائر ہونے والے ہیں؟ 200 دن بعد ون ڈے میں واپسی، مسلسل دو صفر اور پھر… کیا یہ ان کا آخری میچ تھا؟
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد وراٹ کوہلی نے اشاروں میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا، جس کے بعد کرکٹ سے ان کے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
India vs Australia 1st odi: آسٹریلیا کے سامنے بھارت کا ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام رہا، گل اور روہت نے کیا مایوس ، جبکہ کوہلی نے بنایا شرمناک ریکارڈ
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں 11.5 اوورز کے کھیل تک بارش دو بار ہونے لگی ہے۔ فی الحال ٹیم انڈیا نے 3 وکٹیں گنوا کر صرف 37 رنز ہی بنائے ہیں۔
Virat kohli autograph on Pakistan jersey: کیا وراٹ کوہلی نے پاکستانی جرسی پر کیے دستخط ؟ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے یہ تصویر
سوشل میڈیا پر وراٹ کوہلی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ پاکستانی جرسی پر دستخط کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جانیں اس وائرل تصویر کی پوری حقیقت۔
Ahmedabad Recommended To Host 2030 Commonwealth Games : دہلی، ممبئی یا کولکتہ نہیں! 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے احمد آباد کو کیوں چنا گیا؟
کامن ویلتھ گیمز 2030: ہندوستان کو سال 2030 دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق سے نوازا گیا ہے۔ کامن ویلتھ ایسوسی ایشن نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ جانیے کون سا شہر گیمز کی میزبانی کرے گا؟





