India vs West Indies test series: دوسرے دن کا کھیل ختم، بھارت کے 518 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کا اسکور 140 پر 4 وکٹ
دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا لیے تھے۔ ویسٹ انڈیز پہلی اننگز کی بنیاد پر بھارت سے 378 رنز پیچھے ہے۔
Sarita gaikwad athlete success story: جنگل سے جیت تک، سرتا گائیکواڑ کی جدوجہد کی داستان، وزیر اعظم مودی کے تعاون سے بنی بین الاقوامی ایتھلیٹ
گجرات کے ڈانگ ضلع کی سرتا گائیکواڑ نے مشکلات کے باوجود ایتھلیٹکس میں بھارت کا نام روشن کیا۔ وزیر اعظم مودی کی مدد سے انہیں پہلا اسپورٹ شو اور مالی امداد حاصل ہوئی، جس نے ان کی زندگی کی سمت بدل دی۔
Sachin Tendulkar launch ten x you: سچن تیندولکر نے لانچ کیا اپنا اسپورٹس برانڈ Ten X You ، کھیلوں سے محبت کرنے والے بھارت کو کھیل کود والا ملک بنانے کا خواب
سچن تیندولکر نے Ten X You کے نام سے ایک نیا برانڈ لانچ کیا ہے، جس میں اسپورٹس جوتے اور دیگر مصنوعات شامل ہیں۔ اس برانڈ کا مقصد بھارت میں کھیلوں سے محبت کو عملی سرگرمی میں تبدیل کرنا اور ہر فرد کو جسمانی طور پر متحرک بنانا ہے۔
Sachin Tendulkar Launches The Ten X You Sports Athleisure Brand In India : سچن تندولکر نے اپنا اسپورٹس برانڈ ‘ٹین ایکس یو’ کیا لانچ، جانئے کیا ہے برانڈ کا مقصد اور وژن؟
کرکٹ کے بھگوان کے نام سے مشہور سچن تندولکرنے جمعہ کو ممبئی کے باندرا میں موجود محبوب اسٹوڈیو میں اپنا نیا اسپورٹس ایتھلیزر برانڈ "ٹین ایکس یو" لانچ کیا۔ اس تقریب میں ان کی اہلیہ انجلی اور بیٹی سارہ کے علاوہ سابق بھارتی کرکٹر پروین آمرے اور بی سی سی آئی کے موجودہ چیف سلیکٹر اجیت آگرکر بھی موجود تھے۔
India vs West Indies Shubham gill wins the toss: انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز:شبھمن گل نے بھارت کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر پہلی مرتبہ جیتا ٹاس
شبمن گل نے بھارت کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر پہلی مرتبہ ٹاس جیت کر اپنی خراب قسمت کا سلسلہ ختم کیا۔ بھارت نے گزشتہ پلئینگ الیون کو برقرار رکھا، جبکہ ویسٹ انڈیز نے دو تبدیلیاں کیں۔
Rinku Singh gets threat from Dawood Ibrahim D Company: ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز رنکو سنگھ کوداؤد ابراہیم کی’ڈی-کمپنی‘ سے دھمکی، مانگے 5 کروڑ روپے، 2 ملزمین گرفتار
رنکو سنگھ کو ملی دھمکی کے بعد پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ رنجی ٹرافی کی تیاری میں ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک شاندار سنچری لگا کر اپنی بہترین کارکردگی کا ثبوت بھی دیا ہے۔
Olympic Medalist Aman Sehrawat Suspended : پیرس اولمپکس میڈلسٹ امن سہراوت کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے ایک سال کے لیے کیا معطل
سنجے سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ امن سہراوت کو تادیبی نوٹس بھیجا گیا تھا، جس کا وہ تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔ نتیجتاً انہیں معطل کر دیا گیا۔
Young Female Athletes Shine At Friends Cup 2025 In Ambedkar Stadium: دوسرا فرینڈز کپ گرلز فٹ بال ٹورنامنٹ امبیڈکر اسٹیڈیم نئی دہلی میں ہوا شروع
ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے دہلی سوکر ایسوسی ایشن کے آنجہانی عہدیدار مسٹر بھاٹیہ اور مسٹر رئیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی رکھی گئی ہے ۔
Mithun Manhas set to take charge as next BCCI president: متھن منہاس ہوں گے بی سی سی آئی کے نئے صدر، راجیو شکلا عبوری طور پر ادا کررہے تھے ذمہ داری، رگھورام بھٹ کے خزانچی بننے کا امکان
ہفتہ کو دہلی میں ہونے والی ایک غیر رسمی میٹنگ میں منہاس کے نام پر اتفاق رائے سامنے آیا۔ اس میٹنگ میں کئی اہم شخصیات شریک تھیں، جن میں آئی سی سی چیئرمین جے شاہ، راجیو شکلا، بی سی سی آئی سکریٹری دیواجیت سائیکیا، ڈی ڈی سی اے صدر روہن جیٹلی اور سابق سکریٹری نرنجن شاہ شامل تھے۔





