Bharat Express

Indian Premier League

جیو سنیما پر پانچ دنوں میں دو بارسب سے زیادہ ناظرین کا آئی پی ایل ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ 12 اپریل کو چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان میچ کے دوران، ایک ہی وقت میں  جیوسنیما ایپ پراس میچ کو دیکھنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد 22.3 ملین تھی۔

حکومت کی کوششوں کا سیدھا فائدہ یہاں کے کھلاڑیوں کو ملا ہے، جن کے سبب ان کے کیریئر کو رفتارملی ہے۔

اس شکست کے باوجود راجستھان رائلزکی ٹیم پہلی پوزیشن پربرقرارہے۔ راجستھان نے چھ میچ کھیلے ہیں، راجستھان کو صرف دو میں شکست ملی ہے