PT Usha’s ‘tarnishing India’s image’ Remark: پہلوانوں کی حمایت میں بلند ہوتی آواز… پی ٹی اوشا نے کہا اس سے ہندوستان کی شبیہ خراب ہو رہی ہے، ہندوستانی کرکٹرز کی خاموشی پر اٹھایا سوال
ساکشی ملک نے کہا- پی ٹی اوشا ہمارے لیے ایک انسپریشن تھیں، انہیں بتانا ہوگا کہ ہم نے کہاں بے ضابطگی کی ہے۔ لیکن جب کسی نے ہماری بات نہیں سنی تو ہم دھرنے پر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے۔ ہماری بات سنی جاتی تو ہم کیوں بیٹھتے؟
Brij Bhushan Sharan: جنسی استحصال کے الزامات کے درمیان گونڈہ میں کشتی ٹورنا منٹ کے ‘مہمان خصوصی’ بنے برج بھوشن سنگھ، افسران نے کیا استقبال
یوپی کے گونڈہ ضلع کے نندنی نگراسٹیڈیم میں سینئراوپن نیشنل رینکنگ ٹورنا منٹ کی شروعات ہوئی، جس کا افتتاح بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کیا۔ اسٹیج پر جانے سے پہلے افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
Probe Committee Against WFI Chief: برج بھوشن سنگھ پر لگے الزامات کی ہوگی جانچ، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے بنائی 7 رکنی کمیٹی
Probe Committee Against WFI Chief: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف لگے الزامات کی جانچ کے لئے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے جانچ کمیٹی کی تشکیل کردی ہے۔





