India Inc rediscovers its mojo as sales growth zooms to 7.2%: مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے فروخت میں 6.0 فیصد اضافہ دیکھا، جو پچھلے سال کے 3.5 فیصد سے زیادہ
کارپوریٹ انڈیا نے 2024-2025 میں نئے جوش کے آثار دکھائے، جس میں درج نجی غیر مالیاتی کمپنیوں نے فروخت میں 7.2فیصد کی ترقی کی اطلاع دی،
Indian economy remains positive amid global turbulence- Finance Ministry: عالمی افراتفری کے بیچ ہندوستانی معیشت مثبت بنی ہوئی ہے: وزارت خزانہ
رپورٹ میں زراعت کے شعبے میں بہتری کو بھی نوٹ کیا گیا، اس شعبے میں ایک سازگار مانسون کی وجہ سے بہتری آئی اور اناج کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔
India enters top 100 in UN’s global Sustainable Development Goals (SDG) rankings for first time: ہندوستان پہلی بار عالمی ایس ڈی جی رینکنگ میں ٹاپ 100 میں شامل، 20 ممالک میں سے 19 ممالک یورپ سے ہیں
ہندوستان نے اس سے پہلے 2024 میں 109 ویں پوزیشن، 2023 میں 112 ویں پوزیشن، 2022 میں 121 ویں پوزیشن، 2021 میں 120 ویں پوزیشن، 2020 میں 117 ویں پوزیشن، 2019 میں 115 ویں پوزیشن، 2019 میں 112 ویں پوزیشن اور 120 میں 121 ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔
Morgan Stanley expressed confidence in India’s economy: مورگن اسٹینلے نے ہندوستان کی معیشت پر کیا اعتماد کا اظہار، کہا- آنے والے برسوں میں بھی ہندوستانی معیشت ’’مثبت‘‘ رہے گی
کارپینٹر نے بھارتی حکومت کی جانب سے کی جانے والی بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری اور کاروبار دوست پالیسیوں کو معیشت کی طویل مدتی ترقی کے لیے کلیدی عناصر قرار دیا۔
Indian economy: پی پی پی کے لحاظ سے ہندوستانی معیشت امریکی معیشت کے نصف سے زیادہ، نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین نے کہا-15 ٹریلین ڈالر ہے ہماری خریداری کی صلاحیت
نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین سمن بیری نے کہا ہے کہ پرچیزنگ پاور پیریٹی (پی پی پی) کی شرائط میں ہندوستانی معیشت کا حجم 15 ٹریلین ڈالر ہے۔
Vizhinjam port offers enormous economic benefits for India: بحری تجارتی مرکز ویژنجم ہندوستان کے لیے زبردست معاشی فوائد فراہم کرنے والی بندرگاہ، بھارت کی بحری تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت
یہ بھارت کی پہلی سیمی آٹومیٹڈ بندرگاہ ہے جو ریموٹ کنٹرول کوئے کرینز اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ویسل ٹریفک مینجمنٹ سسٹم سے لیس ہے، جو جہازوں کے آمد و رفت کے وقت کو نمایاں طور پر کم کرے گی۔
Indian Economy: ہندوستانی معیشت اگلے تین برسوں میں جرمنی اور جاپان سے بھی بڑی ہو جائے گی، 2047 تک بن سکتی ہے دوسری سب سے بڑی معیشت
نیتی آیوگ کے سی ای او بی وی آر سبرامنیم نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستانی معیشت اگلے تین سالوں میں جرمنی اور جاپان سے بھی آگے بڑھ جائے گی اور 2047 تک دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بھی بن سکتی ہے۔
Indian economy: اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان اس سال 6.5 فیصد کی شرح سے کرے گا ترقی، سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سرفہرست
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مضبوط عوامی اخراجات اور جاری مالیاتی نرمی کی وجہ سے 2025 میں ہندوستان میں 6.5 فیصد کی شرح نمو متوقع ہے۔
Pradhan Mantri Mudra Yojana: پردھان منتری مدرا یوجنا: ہندوستان کو بااختیار بنانے کے دہائیوں کے سفر سے آگے
ماہرین کا خیال ہے کہ اگر اس رفتار کو برقرار رکھا گیا تو یہ اسکیم بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ قوم بنانے کے وژن میں اہم کردار ادا کرے گی، خاص طور پر چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں کاروباری ماحول کو فروغ دے کر۔
Indias hospitality transactions: بھارت کے ہاسپیٹلٹی سیکٹرمیں تیزی سے آرہی ہے ترقی،امرتسر،متھرا اور بیکانیر سرفہرست
سال2024 میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی متنوع رہی، جہاں ہائی نیٹ ورتھ افراد، فیملی آفسز، اور نجی ہوٹل مالکان نے 51 فیصد لین دین کا حصہ ڈالا۔ اس کے علاوہ، گرین فیلڈ پروجیکٹس میں اضافہ دیکھا گیا۔





