Axar Patel Creates History: آل راؤنڈر اکشر پٹیل نے بنایا شاندار ریکارڈ، ٹی-20 انٹرنیشنل میں ایسا کرنے والے بھارت کے پہلے اسپنر……..
بھارت کی جانب سے ٹی-20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنروں کی فہرست میں اکشر پٹیل پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کے بعد یزویندر چہل 80 میچوں میں 96 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ کلدیپ یادو 54 مقابلوں میں 95 وکٹیں حاصل کرکے تیسرے مقام پر موجود ہیں۔
ICC Women’s T20 World Cup: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ روانہ، ہرمن پریت کور کی قیادت میں ٹیم کی نظریں ٹائٹل پر، پاکستان کے خلاف ہوگا پہلا مقابلہ
ورلڈ کپ سے قبل کپتان ہرمن پریت کور نے اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ہندوستانی ٹیم کے پاس عالمی چیمپئن بننے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا: ’’میں اس ٹیم کو فیورٹ مانتی ہوں۔ ہمارے پاس ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو چیمپئن بن سکتی ہیں۔ ہمیں نہ دباؤ لینا ہے اور نہ ہی ضرورت سے زیادہ اعتماد میں آنا ہے، صرف اچھی ٹی-20 کرکٹ کھیلنی ہے۔‘‘
MI Vs CSK: چنئی سپر کنگز کے خلاف ممبئی انڈینز کا پلڑا بھاری، سابق کرکٹر محمد کیف نے کیوں کیا ایسا دعویٰ، جانیے یہاں
آئی پی ایل 2026 میں ہفتے کی شام چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز (CSK) اور ممبئی انڈینز (MI) کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کہا ہے کہ اس میچ میں ممبئی انڈینز کا پلڑا بھاری ہے۔
Batting Milestone: وراٹ کوہلی 9 ہزار آئی پی ایل رنوں سے صرف 11 رن دور، ہدف کے تعاقب میں کوہلی کی غیر معمولی کارکردگی برقرار
وراٹ کوہلی 2023 کے بعد سے مسلسل تین سیزن میں 600 سے زائد رنز بنا چکے ہیں اور اس سیزن میں بھی وہ اسی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وہ اس سیزن میں 400 رنز مکمل کرنے سے صرف 72 رنز دور ہیں، جو ان کے کیریئر میں 11ویں بار ہوگا یہ بھی ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔
KL Rahul Creates History: کے ایل راہل نے رقم کی تاریخ، آئی پی ایل میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بنے بھارتی بلے باز
آئی پی ایل 2026 کے 35ویں میچ میں ہفتہ کے روز دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) کا مقابلہ پنجاب کنگز (پی بی کے ایس) سے ہو رہا ہے۔ ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کے ایل راہل نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 67 گیندوں پر 152 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کھیلی۔ اس کے ساتھ ہی وہ آئی پی ایل میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026: حیدرآباد نے ٹاپ 4 میں جگہ بنا لی، چنئی کو شکست کے باوجود فائدہ، اورنج اور پرپل کیپ کے نئے دعویدار آئے سامنے
آئی پی ایل 2026 کے 27ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز کو 10 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں تبدیلی آئی اور اورنج و پرپل کیپ کے نئے حقدار سامنے آگئے۔
IPL 2026: ’’میدان میں میں ہی سب سے بہترین فیلڈر ہوں‘‘، کے کے آر کے خلاف شاندار گیندبازی کے بعد محمد سراج کا بیان
آئی پی ایل 2026 میں محمد سراج نے اپنی پرانی فارم واپس حاصل کر لی۔ کے کے آر کے خلاف انہوں نے چار اوورز میں 23 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں اور فیلڈنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی۔
CSK Vs KKR: بغیر کھیلے بھی چھا گئے دھونی: نور احمد نے کولکاتا کو کر دیا چاروں خانے چِت، مگر کیوں ہو رہی ہے ‘تھالا’ کی واہ واہی؟
چنئی سپر کنگز کی جیت میں نور احمد ہیرو بنے، لیکن اصل چرچا دھونی کے ’گرومنتر‘ کا ہو رہا ہے۔ انجری کے باوجود ڈگ آؤٹ سے مہندر سنگھ دھونی کی حکمتِ عملی نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو پوری طرح بیک فٹ پر لا دیا۔
Rohit Sharma becomes doctor: روہت شرما کا تبدیل ہوا نام! ‘ہٹ مین’ کے بعد اب اس خاص نام سے پہچانے جائیں گے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی روہت شرما کے نام ایک اور بڑی کامیابی جُڑ گئی ہے۔ پونے کی اجنکیہ ڈی وائی پاٹل یونیورسٹی نے انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ کرکٹ کے میدان میں شاندار چھکوں سے شائقین کا دل جیتنے والے روہت شرما اب ’ڈاکٹر روہت شرما‘ کہلائیں گے۔
Shikhar Dhawan Wedding: جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھیں گے گبّر، کون ہیں سوفی شائن جن کے ساتھ جینے-مرنے کی قسم کھائیں گے شکھر دھون؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار بلے باز شکھر دھون ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ میدان میں جارحانہ بلے بازی اور زندگی میں بے باک انداز کے لیے مشہور ’’گبّر‘‘ اب فروری میں اپنی آئرش دوست سوفی شائن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔





