4th India-El Salvador FOC: ہندوستان، ایل سلواڈور نے دفتر خارجہ کی چوتھی مشاورت میں تجارت، صحت اور فارما پر تبادلہ خیال کیا
یہ بات چیت جنوری 2023 میں خارجہ امور اور ثقافت کی وزیر مملکت میناکشی لیکھی کے ایل سلواڈور کے دورے کے فوراً بعد ہوئی تھی
NSA Ajit Doval meets Iranian President and Foreign Minister in Tehran: این ایس اے اجیت ڈوبھال نے تہران میں صدر رئیسی اور اپنے ایرانی ہم منصب علی شمخانی سے کی ملاقات
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ میٹنگ میں صدر رئیسی نے گزشتہ سال ستمبر میں ازبکستان کے شہر سمرقند میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ہوئی میٹنگ کا ذکر کیا۔
India has become Europe’s largest supplier of refined fuels: ہندوستان اب ریفائنڈ ایندھن کا یورپ کا سب سے بڑا سپلائر:کے پی ایل آر
کیپلرکے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں ہندوستان میں روسی خام تیل کی آمد 2 ملین بیرل یومیہ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔جو ملک کی تیل کی کل درآمدات کا تقریباً 44 فیصد ہے۔
India-UAE CEPA: ہندوستان-یو اے ای دوطرفہ تجارت 22-2021 اور 23-2022 کے درمیان 16 فیصدی اضافہ
India-UAE CEPA: متحدہ عرب امارات کو ہندوستان کی برآمدات 26.2 بلین ڈالر(مئی 2021–مارچ 2022) سے بڑھ کر 28.5 بلین ڈالر(مئی 2022 – مارچ 2023) تک پہنچ جائیں گی، جو کہ 8.5 فیصد اضافہ ہے۔
Pakistan DG ISPR On India: بدحال پاکستان پھر بوکھلایا، فوج نے کہا- ‘ہم دشمن کے علاقے تک لے جائیں گے لڑائی…’
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ہندوستان کو وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستان کے کسی بھی دلیری کا زبردست جواب دیں گے۔
World Military Expenditure at a new height:یورپی اخراجات میں اضافے کے ساتھ ہی عالمی فوجی اخراجات نئے ریِکارڈ تک پہنچ گَئے
Surge in Military Expenditure of European Nations:سال2022 میں کل عالمی فوجی اخراجات 3.7 فیصد بڑھ کر 2240 بلین ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ یوروپ میں فوجی اخراجات میں کم از کم 30 سالوں میں سال بہ سال سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی طرف سےتازہ شائع ہونے والے عالمی فوجی اخراجات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق، 2022 میں تین سب سے بڑے خرچ کرنے والے—امریکہ، چین اور روس — نے دنیا کی کل رقم کا 56 فیصد حصہ لیا۔ یوکرین پر حملے اور مشرقی ایشیا میں کشیدگی نے اخراجات میں اضافہ کیا۔
Eid-ul-Fitr:ہندوستان اورتمام ممالک میں عیدالفطر خوش و خروش سے منائی جارہی ہے
عید الفطر نفرتوں کو بھلانے اور باہمی محبت بڑھانے کا پیغام دیتی ہے۔ لوگ اپنی ناراضگی بھلا کر ایک دوسرے سے خوشی خوشی گلے ملتے اور محبت بھرا ہاتھ ملاتے ہیں اور نیک دعائیں ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔
عالمی آبادی میں سرفہرست ہوا بھارت: اب وقت ہمارا ہے
اگردنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کا تمغہ ہمیں کچھ دہائی پہلے ملا ہوتا تو ہوسکتا ہے یہ ملک کے لئے ایک بڑی تشویش کا موضوع ہوتا۔
Bilawal Bhutto to visit India: ہندوستان دورے پر آئیں گے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو، نواز شریف کے بعد کسی پاکستانی لیڈر کا پہلا دورہ
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہندوستان دورے پر آئیں گے۔ بلاول بھٹو کا یہ دورہ آئندہ ماہ کے آغاز میں 4 مئی کو ہوگا۔