Same-Sex Marriage? :دنیا کے ہم جنس پرستوں کو قانونی اجازت دینے میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا ہے، کیا یہ تہذیب کے خلاف ہے یا نہیں
اس دوران اگر ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی طورپراجازت دی جاتی ہے تو اس فیصلے سے ہندوستان بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا
India tops the world population, ahead of China, but lags in Human Development Index:ہندوستان کی آبادی 142.8 کروڑ، ایک سال میں 1.56 فیصد زیادہ: اقوام متحدہ کی آبادی کی رپورٹ
تازہ ترین رپورٹ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ ہندوستان کی کل زرخیزی کی شرح (پیداواری عمر میں فی عورت پیدائش) کا تخمینہ 2.0 ہے۔
India Vs China Population 2023: چین نہیں اب ہندوستان ہے دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک، اس اعدادوشمار نے کیا حیران
India Vs China: صدیوں سے چین ہی آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر تھا۔ مگر، اب اس کا طلسم ہندوستان نے توڑ دیا ہے۔ جانئے اب کس ملک میں کتنی عوامی آبادی ہے اور چین کو ہم نے کیسے پیچھے چھوڑا۔
China on Arunachal Pradesh: ڈریگن کی حماقت، اروناچل پردیش پر دعویٰ کرنے کے لیے چینی ناموں کی تیسری فہرست جاری
بھارت ماضی میں بھی چین کے اس اقدام کو مسترد کر چکا ہے اور یہ کہتا رہا ہے کہ اروناچل پردیش "ہمیشہ سے" ہندوستان کا اٹوٹ حصہ رہا ہے اور "ہمیشہ" رہے گا اور "بنائے گئے" نام اس حقیقت کو نہیں بدلتے۔
Agreement Between Saudi Arabia and Indias: سعودی عرب اور RAW کے درمیان ہوئی ڈیل سے پاکستان کی اڑی نیند، جانئے کیوں بڑھی ہے دہشت گردوں کو پناہ دینے والے ملک کی ٹینشن
ایسے وقت میں جب مہنگائی اور قرض سے بے حال پاکستان کو اقتصادی مدد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے یہ ڈیل پاکستان کے لئے کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے۔
Pakistan Government’s Twitter Handle blocked in India: ہندوستان میں بلاک ہوا پاکستانی حکومت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ، یہاں جانئے خاص وجہ
پاکستان اس دوران خراب صورتحال سے جدوجہد کررہا ہے۔ ملک کے حالات کافی نازک بنے ہوئے ہیں۔ ایک طرف اقتصادی حالات نے پاکستان کی کمرتوڑی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی حالات بھی انتہائی بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
دوستی توڑے گی چین کا چکرویو
چین کی چال بازی کا ایک غور کرنے والا پہلو یہ بھی ہے کہ ’سو-سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی‘ کی طرز پر وہ اب اپنی شبیہ سدھارنے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔
Earthquake: اتنے زلزلے کیوں آرہے ہیں؟ دہلی-این سی آر پر ترکی جیسی خطرناک تباہی کا خطرہ، جانئے کیا ہے وجہ
زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔
British High Commission: برطانوی ہائی کمیشن اور ہائی کمشنر کی رہائش گاہ کے باہر سے بیریکیڈس ہٹائے گئے
سیکورٹی کو کم کرنے کا فیصلہ ایسے وقت میں لیا گیا ہے، جب لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن پر خالصتانی حامیوں نے احتجاج کیا تھا اور ترنگے کی توہین کی تھی۔ ہندوستان نے اس حادثہ سے متعلق سخت اعتراض ظاہر کیا تھا۔
PM Modi meets Japanese PM Kashida: پی ایم مودی نے کی جاپانی وزیر اعظم کشیدا کے ساتھ دو طرفہ بات چیت
مودی نے کہا، اسی لیے ہم نے یہ پہل کی ہے۔ ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری ہماری باہمی جمہوری اقدار اور بین الاقوامی فورمز پر قانون کی حکمرانی کے احترام پر مبنی ہے۔ کشیدا نے ہندوستانی سرزمین پر آزاد اور کھلے ہند-بحرالکاہل کے اپنے منصوبے کا انکشاف کیا۔