World Elephant Day: ہاتھیوں کو یوں ہی زمین کا سب سے بڑا ’کلائمیٹ ہیرو‘ اور ’ایکو سسٹم انجینئر‘ نہیں کہا جاتا
12 اگست 2026 کا ولڈایلیفینٹ ڈے ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہاتھیوں کا تحفظ صرف ایک جنگلی جانور کو بچانے کا معاملہ نہیں بلکہ جنگلات، حیاتیاتی تنوع اور زمین کے موسمیاتی توازن کے تحفظ سے بھی جڑا ہوا ہے۔ اگر ہاتھیوں کا وجود خطرے میں پڑا تو اس کے اثرات پورے ماحولیاتی نظام پر مرتب ہو سکتے ہیں۔
Tricolour in ISS: ہاتھ میں ترنگا تھام کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود روسی عملے نے یوم آزادی سے قبل بھارت کو دی مبارکباد
روسی خلائی مسافروں نے بھارت اور روس کے درمیان خلائی تعاون کی طویل تاریخ کا بھی ذکر کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان خلائی تعاون کا آغاز 1975 میں سوویت یونین کی جانب سے بھارت کے پہلے سیٹلائٹ ’آریہ بھٹ‘ کی لانچنگ کے ساتھ ہوا تھا۔ تقریباً ایک دہائی بعد 1984 میں راکیش شرما سوویت خلائی جہاز ’سویوز ٹی-11‘ کے ذریعے خلا میں جانے والے پہلے بھارتی بنے۔ اس تاریخی کامیابی نے دونوں ممالک کے خلائی تعلقات کو مزید مضبوط کیا۔
Taslima Nasreen in Kolkata: ’’اظہارِ رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے موجودہ بھارتی حکومت‘‘ کولکاتا واپسی پر جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کیا کہا ؟
تقریباً دو دہائیوں بعد کولکاتا پہنچنے پر تسلیمہ نسرین کا بیان۔ موجودہ حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایک حکومت نے شہر چھوڑنے پر مجبور کیا، دوسری نے آنے نہیں دیا اور ان کا خیرمقدم کیا۔
World Squash Junior Championships: جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پہلی بار اناہت نے دلایا بھارت کو تاریخی گولڈ، کہا-’’مجھے اب بھی لگ رہا ہے کہ میں خواب دیکھ رہی ہوں‘‘
گزشتہ سیزن میں سیمی فائنل تک پہنچ کر کانسے کا تمغہ جیتنے والی بھارتی کھلاڑی نے اس بار فائنل میں مصر کی دوسری سیڈ یافتہ کھلاڑی رقیہ سالم کو 11-3، 11-7، 11-9 سے شکست دی۔ اس کامیابی کے ساتھ اناہت سنگھ نے بھارتی اسکواش کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر دیا ہے۔
PM Modi in Auckland: آکلینڈ میں وزیر اعظم مودی کا بیان، کہا- بھارت اور نیوزی لینڈ فطری شراکت دار، تعلقات کو نئی رفتار دے گا دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔ اس کے بعد آکلینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں ان کا باضابطہ استقبال کیا گیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
Indian oil Tarrif: روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد امریکی ٹیرف کی تیاری، نیا بل بھارت کے لیے تشویش کا باعث
مجوزہ قانون کے تحت روس سے خام تیل، قدرتی گیس، یورینیم اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات خریدنے والے ممالک کی امریکہ کو برآمد کی جانے والی اشیا اور خدمات پر 500 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ یہ بل 2025 کے "سینکشننگ رشیا ایکٹ" کو مزید سخت بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔
PM Modi Australia Visit: گگن یان سے عالمی تعلیم تک، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعلیم اور خلائی تعاون کے حوالے سے کئی اہم اعلانات
میلبورن میں منعقدہ تیسرے بھارت۔آسٹریلیا سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے آسٹریلیائی ہم منصب انتھونی البانیز نے دونوں ممالک کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کو نئی رفتار دینے کے لیے کئی اہم اعلانات کیے۔
External Affairs Minister S Jaishankar: وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور قطر کے وزیر اعظم کی ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ڈاکٹر ایس جے شنکر 5 سے 10 جولائی تک قطر، بحرین، کویت اور عمان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد ان چاروں خلیجی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا، علاقائی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کرنا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو فروغ دینا ہے
Ali Khamenei Funeral: آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز، تعزیتی تقریب کا انعقاد، صدر پزشکیان نے کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے مطابق تعزیتی تقریبات ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہیں گی۔ اس دوران مرحوم کا جسدِ خاکی گرینڈ مصلیٰ میں عوامی دیدار کے لیے رکھا جائے گا۔ اس کے بعد پیر کے روز تہران میں جنازے کا جلوس نکالا جائے گا، جبکہ بعد کی مذہبی رسومات مقدس شہر قم میں ادا کی جائیں گی۔
Netherlands Makes History in PM Modi’s Presence: پی ایم مودی کی موجودگی میں نیدرلینڈز نے رقم کی تاریخ، گیارہویں صدی کے چول دور کی 24 نایاب پلیٹیں بھارت لوٹ رہیں ہیں
یہ تاریخی مجموعہ 21 بڑے اور 3 چھوٹے تانبے کی پلیٹیوں پر مشتمل ہے۔ ان پر زیادہ تر تحریریں قدیم تمل زبان میں کندہ ہیں، جب کہ کچھ حصے سنسکرت زبان میں بھی تحریر کیے گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ کتبے عظیم چول حکمراں راجندر چول اول کے دور سے تعلق رکھتے ہیں





