Skardu Air Force Base activated: پاکستان سے آئی بڑی خبر،اسکردو ایئربیس کو پاک فضائیہ نے کردیا ایکٹیو،لڑاکا طیارے کررہے ہیں پرواز
حنیف عباسی نے کہا تھا کہ 'ہمارے تمام میزائلوں کا ہدف اب بھارت ہے، اگر بھارت نے کسی قسم کی مہم جوئی کا فیصلہ کیا تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ عباسی نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی بم ہے۔
BCC on Pahalgam Terrorist Attack: ہندوستان-پاکستان کے مابین کرکٹ میچ بھی خطرے میں پڑگیا،بی سی سی آئی نے پہلگام حملے کے بعد لیا بڑا فیصلہ
آپ کو بتا دیں کہ پہلگام میں منگل کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 28 لوگوں کی جانیں گئیں اور 17 لوگ زخمی ہو گئے۔ حملہ دوپہر 2.30 بجے اس وقت ہوا جب سیاح گھوڑے پر سوار ایک پارک دیکھنے گئے تھے۔
PM Modi on relations with Pakistan: پاکستان پوری دنیا کے لیے پریشانی کا مرکز بن چکا ہے،میں نے پاکستان سے رشتے بہتر کرنے کی جب بھی کوشش کی،نتیجہ منفی نکلا:پی ایم مودی
کس کی کرکٹ ٹیم بہتر ہے، بھارت یا پاکستان، دونوں ٹیموں کے درمیان جیو پولیٹیکل تناؤ بھی ہے۔ اس کے جواب میں پی ایم مودی نے کہا کہ کھیل پوری دنیا کو توانائی سے بھر دیتا ہے، کھیلوں کا جذبہ دنیا کو جوڑتا ہے، اس لیے میں کھیلوں کو بدنام ہوتے نہیں دیکھنا چاہوں گا۔
IND vs PAK: پاکستان کے خلاف میچ سے پہلے ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا! پریکٹس کے دوران زخمی ہو ئے وراٹ کوہلی
وراٹ کوہلی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے ایک گھنٹہ پہلے مقام پر پہنچے۔ انہوں نے نیٹ پر پسینہ بہایا لیکن اس دوران ایک گیند ان کے پاؤں پر لگی جس کے بعد وہ اپنے پاؤں پر آئس پیک لگاتے نظر آئے۔
Champions Trophy 2025: چیمپئنز ٹرافی کا مکمل شیڈول جاری، جانئے کب کھیلا جائے گا بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف ہوگا۔ یہ میچ بھی دبئی میں ہوگا۔
Champions Trophy 2025 Controversy: ہندوستان-پاکستان کے درمیان اس طرح حل ہوگا چمپئنزٹرافی کا تنازعہ، جانئے کس دن ہوگا شیڈول کا اعلان
چمپئنزٹرافی 2025 سے متعلق ہندوستان اورپاکستان کے درمیان تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب آئی سی سی دونوں کے درمیان تنازعہ کا حل نکالے گا۔
پاکستان کی نہیں چلے گی مرضی، ہرحال میں آنا ہوگا ہندوستان، بی سی سی آئی کا بڑا فیصلہ
چمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے ہائی برڈ ماڈل اپنے کے بدلے پاکستان نے آئی سی سی کے سامنے ایک شرط رکھی تھی۔ وہ ہندوستان میں ہونے والے ٹورنا منٹ بھی ہائی برڈ ماڈل پرکھیلنا چاہتا ہے، لیکن اس شرط پراب ایک بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے، جو ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے متعلق ہے۔
Champions Trophy 2025: چمپئنزٹرافی 2025 پرکب آئے گا آخری فیصلہ؟ جے شاہ کے عہدہ سنبھالتے ہی تاریخ آئی سامنے
چمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق ہندوستان اورپاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے ہیں۔ یہ ٹورنا منٹ فروری میں کھیلا جانا ہے، لیکن ابھی تک اس ٹورنا منٹ کا شیڈول سامنے نہیں آیا ہے۔ 5 دسمبرکو بھی آئی سی سی کی میٹنگ میں اس کا حل نہیں نکلا ہے۔ اب میٹنگ کی نئی تاریخ سامنے آئی ہے۔
ICC Champions Trophy 2025: تو کیا پاک بھارت میچ دوبارہ کبھی نہیں ہوگا؟ پی سی بی نے آئی سی سی کو سنایا اپنا فیصلہ، تازہ ترین اپ ڈیٹ آپ کو کر دے گا حیران
چیمپئنز ٹرافی2025 کے حوالے سے معاملہ بگڑتا جا رہا ہے۔ بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کسی بھی حالت میں پاکستان نہیں جائے گی۔
India Vs Pakistan Cricket Future: میں بھارت آنا چاہتا ہوں…، نواز شریف کا پاک بھارت کرکٹ تعلقات پر بڑا بیان
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان سامنے آیاہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات پر بھی بات کی۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کو ایک ’آغاز‘ قرار دیا۔





