Bharat Express

India vs New Zealand

سومیا پانڈے نے اپنا جادو دکھایا اور 10 اوورز میں 19 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس دوران انہوں نے دو اوور میڈن بھی کروائے ۔ بھارت کی جانب سے سومیا پانڈے نے 4، راج لمبانی اور مشیر خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ نمن تیواری اور ارشین کلکرنی کو ایک ایک کامیابی ملی۔

ٹیم انڈیا کے اسٹار گیند باز محمد شمی نے نیوزی لینڈ کے 7 وکٹ اپنے نام کئے۔ اس طرح وہ ورلڈ کپ 2023 میں 50 وکٹ لینے والے محمد شمی پہلے ہندوستانی گیند باز بن گئے ہیں۔

بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز ہیں۔ اپنی 50ویں ون ڈے سنچری کے ذریعے، کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی 80ویں سنچری بنائی۔

India vs New Zealand: ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ بدھ کے روز کھیلا جائے گا۔ رچن رویندر اس مقابلے میں ہندوستان کے لئے سردرد بن سکتے ہیں۔

India vs New Zealand: ہندوستان نے دوسرے ونڈے میچ میں کیوی ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو میچ جیتنے کے لئے 109 رنوں کا ہدف ملا تھا، جسے اس نے بے حد آسانی سے حاصل کرلیا۔

India vs New Zealand: ہندوستان کے سلامی بلے باز شبھمن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے مقابلے میں شاندار اننگ کھیلتے ہوئے کئی بڑے ریکارڈ اپنے نام کئے۔ 23 سال کے اس کھلاڑی نے 149 گیندوں میں 208 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔