No Tariffs on India for Purchasing Oil and Gas from Russia: روس سے تیل اور گیس خریدنے پر ہندوستان پر نہیں لگے گا ٹیرف، ٹرمپ کا بڑا اعلان
قانون کے نافذ ہونے میں دو دن باقی رہنے کے دوران ٹرمپ نے اسی اختیار کا استعمال کیا۔ اپنے حکم میں انہوں نے کہا، ’’میں اس کے تحت گراہم ایکٹ میں مقرر کردہ پابندیوں، قدغنوں اور محصولات کے نفاذ سے چھوٹ دیتا ہوں۔ میں نے کانگریس کو تصدیق کرکے مطلع کیا ہے کہ اس وقت ایسی چھوٹ دینا امریکہ کے قومی مفاد میں ہے۔‘‘ٹرمپ کے اس فیصلے سے ہندوستان کو فی الحال ممکنہ امریکی ٹیرف سے راحت مل سکتی ہے،
Sergio Gor India 100 Percent Tariff: کیا بھارت پر لگے گا 100 فیصد ٹیرف؟ سرجیو گور کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل، 10 دن میں فیصلہ لے سکتے ہیں ٹرمپ
امریکہ کا روس سے تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پر بھاری محصولات عائد کرنے پر غور، بھارت کو بھی ہو سکتا ہے نقصان؛ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ
Threat of 100% Tariff on India: بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ، پیٹر نوارو بولے- مودی اور ٹرمپ سلجھا لیں گے مسئلہ
رپورٹس کے مطابق مجوزہ قانون صرف روس سے توانائی خریدنے والے ممالک تک محدود نہیں ہوگا بلکہ روسی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں اور روس کے دفاعی صنعتی شعبے کی مدد کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن بھی ممکنہ پابندیوں کی زد میں آ سکتے ہیں۔روس سے توانائی خریدنے والے بڑے ممالک پر ٹیرف کی حتمی شرح امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر طے کریں گے
US Senate Passes Bill Imposing Up to 100% Tariffs: امریکی سینیٹ میں بھارت سمیت 5 ممالک پر 100 فیصد تک ٹیرف لگانے والا بل منظور، کیاروس سے خام تیل خریدنا ہوگا مشکل؟
اس مجوزہ قانون کا سب سے زیادہ اثر ان ممالک پر پڑنے کا خدشہ ہے جو روس سے بڑی مقدار میں توانائی درآمد کرتے ہیں۔ ان میں بھارت اور چین کے علاوہ جاپان اور یورپ کے بعض ممالک بھی شامل ہیں۔ قانون نافذ ہونے کی صورت میں امریکی صدر ان ممالک سے درآمد ہونے والی اشیا پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف عائد کر سکیں گے۔اس بل کے اہم حامیوں میں ریپبلکن پارٹی کے معروف سینیٹر اور یوکرین کے مضبوط حامی مرحوم لنڈسے گراہم بھی شامل تھے۔ ا
US President Donald Trump: جبری مشقت سے تیار مصنوعات کے خلاف امریکی کارروائی، بھارت پر دیگر کئی ممالک کے مقابلے میں کم ٹیرف عائد
یہ کارروائی 12 مارچ کو شروع ہونے والی تحقیقات کا نتیجہ ہے، جس کے تحت 60 معیشتوں کی پالیسیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران دو مرحلوں میں عوامی سماعتیں ہوئیں، 45 سے زائد حکومتوں سے مشاورت کی گئی، 2,100 سے زیادہ عوامی تجاویز موصول ہوئیں اور 100 سے زائد گواہوں کے بیانات قلم بند کیے گئے۔یو ایس ٹی آر نے 2 جون کو اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ تمام 60 معیشتوں کی پالیسیاں ’’غیر منصفانہ‘‘ ہیں اور امریکی تجارت پر منفی اثر ڈالتی ہیں،
US New Tariffs Section: امریکہ نئے ٹیرف عائد کرنے کی تیاری میں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹرمپ کی نئی حکمت عملی، بھارت کی برآمدات کو خطرہ
امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سیکشن 232 کے تحت نئی تحقیقات شروع کر سکتی ہے۔ بڑی بیٹریوں، کیمیکل مصنوعات اور صنعتی آلات پر ممکنہ ٹیرف بھارت جیسے ممالک کی برآمدات کو متاثر کر سکتے ہیں۔
US Tariff Plan: بھارت کو بڑی راحت، نشانے پر کون؟ ڈونالڈ ٹرمپ کے وزیر نے بتایا خفیہ پلان
روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کے درمیان بھارت کے لیے واشنگٹن سے ایک بڑی راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مجوزہ سخت تجارتی پالیسی کا اصل ہدف بھارت نہیں بلکہ چین ہے۔
Howard Lutnick Reveals India-US Trade Deal: ڈونالڈ ٹرمپ کا ذاتی انا کا مسئلہ امریکہ کو پڑے گا مہنگا؟ وائٹ ہاؤس کے قریبی نے بتایا بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے پر بریک کی وجہ
امریکہ اور بھارت کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدہ آخری مرحلے میں پہنچ کر کیوں رک گیا، اس پر اب ایک چونکا دینے والا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹنک نے کہا ہے کہ اس تعطل کی اصل وجہ کوئی پالیسی اختلاف نہیں بلکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انا ہے، جو اس وقت مجروح ہو گئی جب بھارتی وزیر اعظم مودی نے انہیں براہِ راست فون نہیں کیا۔
India-US Relations: کیا بھارت پر 500 فیصد ٹیرف لگائیں گے ٹرمپ؟ امریکی پارلیمنٹ میں نیا بل پیش کرنے کی تیاری
امریکہ ایک مرتبہ پھر روس کے خلاف سخت معاشی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری میں ہے، جس کے اثرات بھارت سمیت کئی ممالک پر پڑ سکتے ہیں۔ امریکی پارلیمنٹ میں ایک نیا بل پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت روس سے تیل اور دیگر توانائی وسائل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد تک بھاری ٹیرف لگایا جا سکتا ہے۔
Donald Trump 500 Percent Tariff Threat: یہ کیا! اب ٹرمپ کی 500 فیصد ٹیرف کی تیاری…، امریکہ کی نئی چال سے ہلا بھارتی شیئر بازار، سینسیکس 750 پوائنٹس گرا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے روس کے خلاف سخت پابندیوں سے متعلق ایک نئے قانون کی تیاری نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس قانون کی خبر سامنے آتے ہی بھارتی شیئر بازار میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی، جہاں سینسیکس تقریباً 750 پوائنٹس تک لڑھک گیا جبکہ نفٹی میں بھی 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔





