Donald Trump India Warning: وینزویلا کے بعد ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی، تعاون نہ ملا تو ٹیرف مزید بڑھانے کا انتباہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف سخت اقدامات کے بعد اب بھارت کو بھی براہِ راست انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر نئی دہلی روسی تیل کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ تعاون نہیں کرتا تو بھارتی درآمدات پر عائد موجودہ ٹیرف میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
India Bucks US Tariffs With November Exports Surge: بھارت نے کر دکھایا! امریکی ٹیرف کی دیوار کیسے ٹوٹی؟ جانئے ’زبردست واپسی‘ کا راز
امریکہ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر بھاری 50 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد یہ تصور کیا جا رہا تھا کہ بھارتی برآمدات کو بڑا دھچکا لگے گا، لیکن نومبر کے تازہ اعداد و شمار نے اس سوچ کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ دو ماہ کی مسلسل گراوٹ کے بعد بھارت نے امریکی منڈی میں شاندار واپسی کی ہے اور برآمدات میں اچانک 22 فیصد سے زائد اضافہ درج کیا گیا ہے۔
Piyush Goyal on US Sanctions: صرف بھارت ہی کیوں نشانے پر ہے؟‘ پیوش گوئل نے روسی تیل کمپنیوں پرعائد پابندیوں سے متعلق برطانیہ سے ناراضگی کا کیا اظہار
برائنٹ نے کہا کہ مسئلہ روزنیفٹ پر عائد حالیہ پابندیوں کا تھا اور یہ کہ برطانیہ نے جرمنی کے ساتھ اپنے مسائل حل کر لیے ہیں اور امریکہ بھی ایسا ہی کرے گا۔ گوئل نے ان سے پوچھا کہ پھر ہندوستان کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
Textile Sector Meets Finance Minister Over US Tariff Concerns: نرملا سیتارمن نے امریکی ٹیرف سے متاثر ٹیکسٹائل صنعت کے نمائندوں سے کی ملاقات، درپیش مسائل پر کیا تبادلۂ خیال
اسی مسئلے پر MNM پارٹی کے بانی اور رکن پارلیمان کمل ہاسن نے بھی مرکز اور ریاستی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی برآمد کنندگان کے لیے فوری ریلیف اقدامات متعارف کرائیں، تاکہ وہ بین الاقوامی منڈی میں اپنی مسابقت برقرار رکھ سکیں۔
Trump ‘destroyed’ decades-old partnership with India: Bolton: ’’ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ دہائیوں پرانی شراکت کو کردیا تباہ…‘‘، سابق امریکی NSA جان بولٹن نے ہندوستان کے تئیں پالیسیوں پر کی سخت تنقید
بولٹن نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ نے پاک بھارت تنازعہ کا پورا کریڈٹ لینے کی کوشش کی جس سے صورتحال مزید خراب ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ جب کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھی تو پہلے تو حالات خراب ہوئے لیکن بعد میں پرسکون ہوگئے۔ ٹرمپ نے اس کا پورا کریڈٹ لیا اور کہا کہ انہوں نے اس سال چھ یا سات جنگوں کو روکا جس کے لیے وہ امن کے نوبل انعام کے حقدار ہیں۔ اس سے بھارت سخت ناراض ہے۔
PM Modi on US Tariff Threat: We Won’t Bow to Pressure: ’’کسانوں، مویشی پالنے والوں اور چھوٹے کاروباریوں کے مفاد پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا‘‘، پی ایم مودی نے احمد آباد سے امریکہ کو دیا واضح پیغام
پی ایم مودی نے عوام پر زور دیا کہ وہ صرف ’میڈ ان انڈیا‘ مصنوعات خریدیں اور تاجروں سے کہا کہ اپنی دکانوں پر نمایاں طور پر لکھیں کہ وہ صرف ’سودیشی‘ مال فروخت کرتے ہیں۔





