PM Modi Donald Trump Phone Call: امریکہ میں منیر کی موجودگی کے درمیان، وزیراعظم مودی سے ٹرمپ نے کہا: کینیڈا سے واپسی پر یہاں آ جائیے، کیا ملا جواب؟
وزیراعظم مودی اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان فون پر بات چیت، صدر ٹرمپ نے وزیراعظم مودی سے پوچھا کہ کیا وہ کینیڈا سے واپسی کے دوران امریکہ آ سکتے ہیں؟ اس پر وزیراعظم مودی نے کہا کہ وہ پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے باعث فی الحال امریکہ کا دورہ نہیں کر پائیں گے۔
Trade deal with India in not-too-distant future: ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے سے متعلق آئی بڑی خوشخبری،امریکی وزیرتجارت نے خود کو بتایا ہندوستان کا بڑا مداح
ہاورڈ لٹنک نے کہاکہ جو ممالک تیزی سے قدم اٹھاتے ہیں وہ بہتر سودے حاصل کرتے ہیں۔ میرے خیال میں بھارت بھی ایسا ہی کر رہا ہے اور میں اس کی تعریف کرتا ہوں۔ پہلے ایسے معاہدے ہونے میں دو سے تین سال لگتے تھے، لیکن اب ہم انہیں ایک ماہ میں مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
India gave a befitting reply to Donald Trump: ہندوستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑ جواب، اب امریکی مصنوعات پر بھی بھاری محصولات عائد ہوں گے!
بھارت نہ صرف جوابی ٹیرف لگا رہا ہے بلکہ اپنی گھریلو صنعت کو بھی تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ گزشتہ ماہ، بھارت نے چین سے اسٹیل کی درآمد کو روکنے کے لیے 12 فیصد کا عارضی ٹیرف بھی لگایا تھا۔
U.S. Vice President J.D. Vance: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے اہل خانہ کے ساتھ دہلی پہنچے، ڈنر ٹیبل پر پی ایم مودی کے ساتھ اہم موضوع پر بات چیت
آپ کو بتاتے چلیں کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت 60 ممالک پر محصولات عائد کر رکھے ہیں،
S Jaishankar on Donald Trump: ٹرمپ کے ٹیرف لگانے پر بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا پہلا ردعمل، کہا-امریکی پالیسیوں میں ہونے والی تبدیلیاں کوئی حیران کن بات نہیں
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی پوری طرح سے متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیزیں بالکل سوچ کے مطابق ہو رہی ہیں اور اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے۔
Modi-Trump meet: ٹرمپ ملاقات میں دفاع سے لے کر ٹیکنالوجی تک کئی معاہدے، کیا ٹیرف اور ڈی پورٹیشن پر بنی بات؟
اہم معدنیات، جدید مواد اور دواسازی کی ایک مضبوط سپلائی چین بنائی جائے گی۔ مشترکہ مینوفیکچرنگ، مشترکہ ترقی اور ٹیکنالوجی کی منتقلی پر زیادہ زور دیا جائے گا۔
The INDIA Alliance protests: ہتھکڑی پہن کر پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے لیڈران کا احتجاج،ہندوستانیوں کو امریکہ سے ذلیل کرکے واپس بھیجے جانے پر انڈیا اتحاد چراغ پا
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے امریکہ سے ڈی پورٹ کئے گئے ہندوستانیوں کے بارے میں کہا کہ وہ یہ خواب دکھا رہے ہیں کہ ہندوستان وشو گرو (عالمی لیڈر) بن گیا ہے لیکن حکومت اس پر خاموش ہے۔
Indians getting handcuffed, humiliated: ہاتھ پاوں باندھ کر ذلیل کرتے ہوئے امریکہ سے ہندوستان بھیجے گئے لوگوں پر کوئی ایکشن نہیں لے گی حکومت
ہاتھ اور پاوں باندھ کر امریکہ سے ہندوستان میں ڈی پورٹ کئے گئے لوگوں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی کیونکہ انہوں نے ہندوستان کے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ وہ قانونی طور پر ہندوستان سے نکلا تھا۔
ٹرمپ کے وزیر خارجہ نے انڈیا امریکہ شراکت داری کو لے کر دیا بڑا بیان، یوم جمہوریہ کی دی مبارکباد
روبیو نے کہا کہ "ہمارے دونوں لوگوں کے درمیان پائیدار دوستی ہمارے تعاون کی بنیاد ہے اور ہمیں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے کیونکہ ہم اپنے اقتصادی تعلقات کی زبردست صلاحیت سے پوری طرح آگاہ ہیں۔
Adani Group is committed to leveraging its global expertise: گوتم اڈانی نے دوسری بار ڈونالڈ ٹرمپ کو دی مبارکباد،متعدد پروجیکٹ میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کا بھی اعادہ کیا
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے اس سے پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی تھی۔اس پیغام میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے، انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ امریکہ کی جمہوریت کو اپنے لوگوں کو بااختیار بناتے ہوئے اور ملک کے بانی اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے امریکہ کے 47 ویں منتخب صدر کو مبارکباد۔





