US president Joe Biden approves new defence deal: جوبائیڈن نے وائٹ ہاوس چھوڑنے سے قبل ہندوستان کو دیا بڑا تحفہ،انتہائی اہم دفاعی معاہدے کو دے دی منظوری
اس معاہدے کے تحت دفاعی سازوسامان امریکی دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن اور مشن سسٹمز فراہم کریں گے۔ امریکی حکومت کے 20 ملازمین اور کنٹریکٹ کمپنیوں کے 25 نمائندے ان ہتھیاروں کی فروخت اور تکنیکی مدد کے لیے بھارت آئیں گے۔
India Signs Deal For 31 Predator Drones From US: ہندوستان-امریکہ کے مابین 32ہزار کروڑ روپئے کا معاہدہ ہوگیا طے،تینوں افواج جلد ملیں گےانتہائی طاقتور31پریڈیٹر ڈرونز
ہندوستانی فوج کی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہونے والا ہے۔ چونکہ امریکہ کے ساتھ 32 ہزار کروڑ روپے کے 31 MQ-9B پریڈیٹر ڈرون کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ اگر یہ ڈیل 31 اکتوبر سے پہلے نہ ہوتی تو اس ڈیل میں کافی تاخیر کا امکان تھا۔لیکن اب یہ معاہدہ ہوگیا ہے۔
Rajnath singh arrives in Washington on a four-day visit to US: ہندوستان اور امریکہ مل کر عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنا سکتے ہیں:راجناتھ سنگھ
ہندوستان اور امریکہ مل کر ایک مضبوط طاقت بن سکتے ہیں، جو دنیا میں امن، خوشحالی اور استحکام کو یقینی بنا سکتی ہے۔ یہ بات وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے 22 اگست 2024 کو امریکہ کے چار روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچنے کے بعد ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
India US Predator Drone Deal: پاکستان اور چین کو ایک ساتھ جواب دینے والا ہتھیار خرید رہا ہے ہندوستان،امریکہ نے دی منظوری
بھارت کی جانب سے 31 پریڈیٹر ڈرونز کا حصول ایک ایسے وقت میں ہوا جب بھارتی بحریہ کے دو اسکائی گارڈین ڈرونز (غیر مسلح پریڈیٹر) کی لیز جنوری میں ختم ہونے والی تھی۔ اس میں پہلے مارچ تک توسیع کی گئی اور پھر اس ماہ 220-230 ملین ڈالر کی لاگت سے چار سال کے لیے مزید توسیع کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
Antony Blinken meets Dr Jaishanka: اسرائیل-حماس جنگ کے بیچ امریکہ کے وزیرخارجہ اور وزیردفاع پہنچے ہندوستان،جانئے دہلی میں کیا ہے پروگرام
آپ کو بتادیں کہ نئی دہلی میں منعقد ہونے والی پانچویں 'ٹو پلس ٹو' میٹنگ کے بعد، جے شنکر اور راج ناتھ اپنے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ جے شنکر امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
US is excited about the Indian leader’s visit: پورا امریکہ وزیراعظم نریندمودی کے سرکاری دورے کیلئے پرجوش ہے:یو ایس آئی بی سی صدر
دونوں حکومتیں اپنے دفاعی اور ٹیکنالوجی کے تعلقات کو اگلی سطح پر لے جانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ دونوں حکومتیں کیا بندوبست کر سکتی ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ وہ بہت محنت کر رہےہیں۔ وہ اس بات کو یقینی بنانے میں گہری سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔