Bharat Express

India-UAE Comprehensive Economic Partnership Agreement

رسمی ملاقات کے ساتھ ہی محمد بن زائد النہیان نے احمد آباد میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ روڈ شو میں شرکت کی۔حالانکہ دیگر کئی ممالک کے سینئر رہنما بھی اس سمٹ میں شرکت کیلئے پہنچے ہیں لیکن کسی کے ساتھ پی ایم مودی کا روڈ شو نہیں ہوا بلکہ متحدہ عرب امارت کےا میر کے ساتھ روڈ شو کیا گیا ہے۔

جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان ایک تاریخی آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔ یہ سامان، خدمات، سرمایہ کاری، اور اقتصادی تعاون کے دیگر شعبوں میں تجارت کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ معاہدہ یکم مئی 2022 کو نافذ ہوا، اور توقع ہے کہ پانچ سالوں میں اشیا کی دو طرفہ تجارت کی مجموعی مالیت 100 بلین امریکی ڈالر اور خدمات میں تجارت 15 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہو جائے گی۔

گزشتہ سال دسمبر میں، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا تھا کہ کسی بھی دیگر ممالک کے مقابلے یو اے ای میں زیادہ ہندوستانی شہری رہتے ہیں۔

کامرس سکریٹری سنیل برتھوال نے کہا کہ گزشتہ سال یکم مئی کو تجارتی معاہدہ نافذ ہونے کے بعد ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔