Bharat Express

India News

ایکویٹی اسکیمیں جو 2024 میں میوچل فنڈ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کے لیے سب سے زیادہ پرکشش بنیں، مارچ 2021 سے مسلسل خالص انویسٹ منٹ حاصل کر رہی ہیں۔

عمان کے دارالحکومت میں ہوئی گولی باری میں ہندوستان کے علاوہ پاکستان کے چارافراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکی سفارت خانہ نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔

مشکوک آئی ایم پیس ایس لین دین کا معاملہ زیر بحث ہے۔ یوکو بینک کے مختلف کھاتوں سے 820 کروڑ روپے کے مشکوک لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ سی بی آئی آئی ایم پی ایس کے اس پورے مشتبہ لین دین کی جانچ کر رہی ہے۔

مصنوعی ذہانت انسانیت کے مستقبل کے لیے ایک فیصلہ کن عنصر بن چکی ہے کیونکہ یہ انفرادی زندگیوں کو کافی حد تک تبدیل کر رہی ہے اور انسانی برادریوں کو متاثر کر رہی ہے۔ یہ لوگوں کے لیے مواقع اور چیلنج دونوں لا رہا ہے۔

ہندوستان کے اس خصوصی سیٹلائٹ کا وزن 2,274 کلوگرام ہے۔ یہ سیٹلائٹ موسم سے متعلق درست اپ ڈیٹس فراہم کرے گا۔ موسم کے ساتھ ساتھ یہ آفات سے متعلق الرٹ بھی فراہم کرے گا۔ یہ ایمرجنسی سگنل سسٹم کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔

ایکو پارک، لیہہ میں  منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنربرگیڈیئر ڈاکٹر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی غذائی ضروریات کی دیکھ بھال میں بے لوث کام کرنے کے لیے آنگن واڑی کارکنوں کی تعریف کی

آئی ایم ڈی کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ بپرجوائے طوفان اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب میں گجرات کے جاکھاؤ پورٹ سے 280 کلومیٹر دور ہے۔ طوفان کی رفتار گزشتہ 6 گھنٹوں میں کم ہوئی ہے اور یہ تقریباً مستحکم ہے۔

امریکہ میں حقوق انسانی کی دو تنظیموں نے بی بی سی ڈاکیومنٹری کی سکریننگ کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سکریننگ امریکہ کے واشنگٹن میں کی جائے گی۔ دو حصوں میں آئی یہ ڈاکیومنٹری 2002 میں ہوئے گجرات فسادات اور اس کی تحقیقات سے متعلق ہے۔

دی ہندو نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد آندھرا پردیش کے نندیال ضلع کے ویلاگوڈو گاؤں کے رہنے والے تھے

ایک پہلوان نے شکایت میں کہا ہے کہ برج بھوشن شرن سنگھ نے انٹرنیشنل چمپئن شپ کے دوران ایک ریستوراں میں کھانا کھاتے ہوئے مجھے اپنی میز پر بلایا۔ غلط ارادے سے مجھے چھوا۔ اس دوران سینے سے پیٹ تک چھوا