PM Modi holds meeting with the Amir of Kuwait: کویت میں پی ایم مودی کو گارڈ آف آنر کیا گیا پیش،دوطرفہ مذاکرات کا بھی انعقاد
وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پوسٹ میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات کی تفصیلات بھی شیئر کیں۔ جس میں لکھا گیا کہ ایک تاریخی ملاقات۔ اورایک تاریخی دورے پر خصوصی استقبال!
Modi addresses at ‘Hala Modi’ event: کویت میں ’ہالا مودی‘ پروگرام سے پی ایم مودی کا خطاب،کہا-مستقبل کا بھارت عالمی ترقی کا مرکز اوردنیا کی ترقی کا انجن ہوگا
پی ایم مودی نے مالی شمولیت، خواتین کی زیر قیادت ترقی اور شمولی ترقی جیسی کامیابیوں کو اجاگر کیا۔ انھوں نے دونوں ممالک کی وکست بھارت اور نیو کویت کی مشترکہ امنگوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بھارت اور کویت کے لیے مل کر کام کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
PM Modi In Kuwait: پی ایم مودی نے انٹرویو میں کہا- کویت میں میک ان انڈیا مصنوعات دیکھ کر خوشی ہوئی
وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ فارماسیوٹیکل، صحت، ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل، اختراع اور ٹیکسٹائل کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے بے پناہ امکانات ہیں اور کاروباری حلقوں، تاجروں اور اختراع کاروں کو آپس میں زیادہ سے زیادہ بات چیت کرنی چاہیے۔
PM Modi Kuwait Visit: ’آج کویت میں نظرآرہا ہے منی ہندوستان‘، وزیراعظم مودی نے کویت میں ہندوستانی شہریوں کو کیا خطاب
وزیراعظم نریندرمودی نے کویت میں ہندوستانی شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کویت کے بہت سارے خاندان آج بھی ممبئی کی محمد علی اسٹریٹ میں رہتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کو یہ جان کرحیرانی ہوگی کہ 65-60 سال پہلے ویسے ہی چلتے تھے، جیسے ہندوستان میں چلتے ہیں۔